11/03/2026
Islamabad, Pakistan Seismic Party 2 _ SP-2 OGDCL Seismic Party OGDCL Seismic Party5 - SP5 OGDCL Ogdcl Oil and Gas Development Company Limited - OGDC OGDCL
MetaMore
11/03/2026
Islamabad, Pakistan Seismic Party 2 _ SP-2 OGDCL Seismic Party OGDCL Seismic Party5 - SP5 OGDCL Ogdcl Oil and Gas Development Company Limited - OGDC OGDCL
22/02/2026
Islamabad, Pakistan Seismic Party OGDCL Seismic Party 2 _ SP-2 OGDCL Seismic Party5 - SP5 OGDCL Ogdcl OGDCL Oil and Gas Development Company Limited - OGDC
18/02/2026
17/02/2026
کال فیلڈ میں سی بی اے قیادت کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا ✨
صدر سی بی اے یونین محترم ذاہد حسین بھٹو اور جنرل سیکرٹری محترم ملک ممتاز کی آمد پر کارکنان نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر مرکزی چیئرمین سی بی اے یونین وڈیرہ الطاف حسین بگٹی کی قیادت میں یونین کا وقار اور اتحاد نمایاں نظر آیا۔
سینئر نائب صدر شرافت اللّٰہ خان مروت کے ہمراہ:
▪️ بھٹنی آئل کے جوائنٹ سیکرٹری حسین مروت
▪️ جوائنٹ سیکرٹری ایس پی 3 جھل مگسی حاجی شاہ ولی مروت
▪️ توغ آئل فیلڈ کے کوآرڈینیٹر سلیم گل خٹک
▪️ عصمت اللّٰہ خان مروت (چیف سپورٹر)
تمام ساتھیوں کی موجودگی نے اس استقبال کو مزید باوقار اور یادگار بنا دیا۔ یہ منظر اس بات کا ثبوت تھا کہ سی بی اے یونین ایک مضبوط، متحد اور بااعتماد پلیٹ فارم ہے جہاں قیادت اور کارکن ایک دل کی طرح دھڑکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری صفوں میں مزید اتحاد، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
سی بی اے زندہ باد — اتحاد زندہ باد ✊
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰ادنیٰ سپورٹر: غلام اکبر
17/02/2026
Oil and Gas Development Company Limited - OGDC Islamabad, Pakistan Cba24n.com.ar OGDCL Hyderabad Press Club Karachi Press Club Hamara Sanghar @
16/02/2026
#فتح جنگ
#سروے پارٹی نمبر 01
سی بی اے صدر #زاہدحسین بھٹو صاحب کی پارٹی چیف
سروے پارٹی 01 #عنایت اللّٰہ بلوچ صاحب سے خوشگوار موڈ میں ملاقات ورکرز کے مسائل پر بات چیت کی جس پر جناب #عنایت اللّٰہ بلوچ صاحب نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر چیئرمین
#وڈیرہ #الطاف حسین بگٹی صاحب
کوآرڈینیٹر #طفیل احمد حاجانو صاحب
#ساجن خان کلیری صاحب اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️😀😀😀😀😀😀😀😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
16/02/2026
News Time !
OGDCL Cba24n.com.ar Islamabad, Pakistan Hyderabad Press Club Karachi Press Club
12/08/2024
08/08/2024
Apply now.