BSO - Pajjar Karachi Zone

BSO - Pajjar Karachi Zone

Share

اتحاد جدوجہد آخری فتح تک

19/03/2023

Vice chancellor Balochistan University and Chairman Zubair Baloch at UOB, Quetta .

19/03/2023

گوادر۔
Mir Kabeer Ahmed, Faisal Munshi

19/03/2023

تربت
بی ایس او پجار کوئٹہ زون کے سابق انفارمیشن سیکریٹری شےمرید رشید بلوچ نے کیچ کے نومنتخب مئیر اور نیشنل پارٹی کے رہنما بلخ شیر قاضی بلوچ کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پہ نیشنل پارٹی کے سئنیر رہنما واجہ معتبر شیر جان بلوچ موجود تھے

Photos from Mir Kabeer Ahmed's post 19/03/2023
28/02/2023

بلوچی میں ایک مشہور قول ہے کسی کتے کے بھونکنے سے کاروان نہیں رکھتا،
جس تصویر کو بنیاد بنا کر چیئرمین ملک زبیر کی ساک کو متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، دراصل یہ ان لوگوں کی بھول ہے، آپ جتنا کردارکشی کرنا چاہتے ہیں کر لیں، لیکن ہمیں ملک زبیر کی بلوچ مظلوم عوام کے ساتھ کمٹمنٹ پر فخر ہے

25/02/2023

بی ایس او پجار کا گوادر آر سی ڈی سی کلب میں آج تیسرے روز کتاب اسٹال جاری ہے۔ آج کے بک اسٹال میں بی ایس او پجار کے مرکزی کمیٹی کے رکن ظریف دشتی اور تربت زون، گوادر زون، پنجگور زون، آواران زون اور تربت یونیورسٹی یونٹ کے عہدیداران موجود ہیں۔ آج کے بک اسٹال میں لوگوں نے بڑی تعداد میں حصہ لے کر بہت سی کتابیں خرید لی ہیں۔

Photos from Baloch Students Organization Pajjar's post 25/02/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

M.A Jinnah Road Saddar
Karachi