میں خاتون افسر کی پبلک ڈیمانڈ سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں۔
میری ڈیمانڈ یہ ہے آپ اپنا کام کریں اور پبلک کو لیکچر دینا آپکا کام نہیں پبلک کے لیکچر کو سننا آپکا کام ہے۔۔۔
Public Power
Public Power
خاتون افسر کی بات کا جواب
میں پبلک آرمی کا کام سرحد کی حفاظت کرنا ہے نا کے عوام کو لیکچر دینا۔۔۔
اور میں اس پبلک ڈیمانڈ میں شامل نہیں ہوں۔۔۔
یہ خاتون افسر کی پروموشن پککی ہوگئی ہے۔۔
ہاۓ ہاۓ مزے۔۔
مایوسی کفر ہے اور یہ لوگ ہمیں مایوس کرنا چاہتے ہیں تو مایوس نہیں ہونا کیونکہ خان نے کہا ہے میں اللّٰہ کے حکم سے یہ جنگ جیت کے دیکھاؤ گا۔۔۔
انشاء اللہ تبارک اللہ۔۔۔
پاکستانیوں پی ٹی آئی کے ٹائیگرز ۔
آؤ مل کر احد کریں کہ اب سے ہم سوشل میڈیا پر خان صاحب کا خطاب لوڈ کریں گے اور سوشل میڈیا بھر دیں گے۔۔۔🇵🇰👍
اب بغاوت ہوگی اور کھولے عام ہوگی۔۔۔
پاکستانیوں آج کے بعد میں نہ کوئی رپورٹ درج کرواؤں گا اب فیصلہ میں خود کرو گا خاص کر سرکاری بندو کے ساتھ چاہے وہ کسی محکمے کا ہو ۔۔۔
Vo کون تھا Jo اسرائیل گیا
مولوی اجمل اور جو وفد اسرائیل گیا تھا ان سب کو عوام کے سامنے لایا جاۓ۔۔۔
پاکستان کے پاسپورٹ میں اسرائیل جانا منع ھے۔۔۔تو بتاؤ کون گیا کسے گیا۔۔۔
میرے پاکستانیوں امریکہ کا کھانا بہت مہنگا پڑنے والا ہے بس انتظار کرو اپنی اپنی باری کا اگر اب بھی گھروں سے باہر نہ آۓ تو
پاکستانیوں یہی موقع ہے کہ اب فیلڈ واشر کا جہاز یا ہیلی کاپٹر ملک پاکستان میں نہ اترنے دیں پاکستانی عوام اب بھی ایک ہو جاؤ 🙏🙏🙏
اس جنگ سے ہماری سیاسی اسلامی پارٹی کا کاروبار بند ہوگیا ہے کہ کس کے لیے چندا مانگیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
74900
