Saeed Afridi Pti

Saeed Afridi Pti

Share

Political Activities

01/11/2025
Photos from Saeed Afridi Pti's post 02/02/2024

PTI کراچی ڈویژن و عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار PS119 سعید آفریدی کا کارکنان کے ہمراہ اپنے حلقہ انتخاب میں نماز جمعہ کے بعد خان صاحب کا پیغام عوام تک پہنچایا 8 فروری کو سب نے باہر نکل کر خان صاحب کے نامزد کردہ امیدواروں کو کامیاب کریں

31/01/2024

پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدوار سعید احمد آفریدی (پی ایس 119)کراچی ویسٹ انتخابی نشان ہوائی جہاز✈️
8فروری کو ظلم کا بدلہ جمہوری انداز میں ووٹ سے لینا ہے، کپتان نے ہمارے لئے جدوجہد کی، اب ہماری باری ہے-

30/01/2024

پ عمران خان کے لیے کچھ نہیں کرپائے ساری زندگی اس guilt کو ساتھ لیکر پھرنے کی بجائے آپ کے پاس سنہری موقعہ ہے 8 فروری کو گھر سے نکل کر ووٹ ڈالنے کا. ایک ہفتہ باقی ہے،اپنا پولنگ اسٹیشن حلقہ معلوم کریں اور وقت سے پہلے اپنے علاقے میں پہنچیے خود بھی ووٹ دیں دوسروں کو بھی ترغیب دیں. ووٹ عمران خان کی امانت ہے. اس میں خیانت کا مطلب کا عمران خان سے غداری ہے.
کسی انتشار اور فالز فلیگ کا حصہ نا بنیں،کوئی بھی غیر قانونی سرگرمی ہوتے دکھائی دے تو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں.
اللہ عمران خان کی حفاظت کرے اور آپکو ہمت و استقامت عطا فرمائے آمین

30/01/2024

8 فروری کو انشاء اللہ پوری قوم اپنے گھروں سے باہر نکل کر اس فسطائی نظام کے خلاف اپنا ووٹ دے گئی، اور حقیقی آزادی کی اس جہدوجہد میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

ظلم جبر اور فسطائیت کا جواب ووٹ کی طاقت سے دیں گے انشاء اللہ
‏‎


30/01/2024

خان صاحب نے پیغام بھیجا ہے کہ یہ لوگ مجھے اگلے کچھ دنوں میں سزا دے کر عوام میں مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں لیکن آپ نے مایوس نہیں ہونا آپ نے 8 فروری کو نکلنا ہے-


27/01/2024

پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدوار سعید آفریدی (پی ایس 119)کراچی ویسٹ انتخابی نشان ہوائی جہاز✈️

8فروری کو ظلم کا بدلہ جمہوری انداز میں ووٹ سے لینا ہے، کپتان نے ہمارے لئے جدوجہد کی، اب ہماری باری ہے-

VOTE FOR Saeed Afridi (PS-119) Aeroplane

26/01/2024

صرف نشان بدلا ہے
میرا ایمان نہیں بدلا


25/01/2024

عمران خان اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر 8 فروری کے دن کا انتظار کر رہا ہے- عمران خان کے پاس ہارنے کو کچھ نہیں ہے، قوم اپنی جنگ خود لڑے گی تو بچے گی، ورنہ یہ سب کچھ برباد کر دئیں گے- انشاء اللہ اپنے کپتان کو مایوس نہیں کرینگے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mangopir Road Karachi
Karachi
745600