Chairman ♥️
Bilawal Zardari Bhutto
BBZ MeDia Cell
JiyaLa
بلاول بھٹو زرداری کے ملک بھر کے جلسوں میں نوجوانوں کی بڑی تعداد ثابت کرتی ہے کہ بلاول ہی یوتھ ایمباسڈر ہیں
وزیراعظم بلاول
21/06/2023
آج شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ککری اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی۔
ککری گراؤنڈ اور لیاری میرے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بحالیِ جمہوریت کیلئے کی جانے والی جدوجہد میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔
بی بی شھید 💔
21/06/2023
🇱🇾✌
وہ لڑکی لال قلندر تھی
سلام شہید رانی بے نظیر بھٹو 💔
20/06/2023
مقام کا تعین تاریخ کرتی ہے جج ، جنرل یا جرنلسٹ نہیں۔
💔
20/06/2023
ملک کے مختلف حصوں میں دختر مشرق مخترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کھ تقریبات شروع
چیئرمین صاحب خوبصورت انداز 🇱🇾✌️
حلف برداری میئر کراچی 🇱🇾👑
*چئیرمین بلاول بھٹو کا خدمت کا ایک اور وعدہ وفا آئندہ چند روز میں تکمیل ہونے والا ہے، لیاری کا ککری گراؤنڈ پر ترقیاتی کام مکمل ہونے کو ہے،*
*تاریخی (ککری گراؤنڈ) جس کو سندھ کی عوامی حکومت نے ایک جدید اسپورٹس کمپلیکس میں تبدیل کردیا اسکا افتتاح 21جون کو چیئرمین بلاول کرنے آرہے ہیں۔*
27/01/2023
زرداری صاحب شیروں کا شکاری ہیں چوہوں کا شکار آج تک نہیں کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
123456
