Chaghi City

Chaghi City

Share

interested to the Chaghi

09/09/2025

علاج میں مدد کی اپیل

چاغی
تحصیـــــل چــاغـــــی کے رہائشی ایک غریب شخص کا چھوٹا بچہ ایک سخت مرض میں مبتلا ہیں اور انتہائی تکلیف میں ہیں
غربت کے وجہ سے اس کے والدین اسے علاج کے لئے نہیں لے جاسکتے ہیں
ماسٹر احسان خان مینگل نے اس بچے کے لئے چندہ مہم شروع کئیے ہیں علاقے کے تمام نوجوانوں سے گزارش ہیں
اس چندہ مہم میں ماسٹر احسان خان مینگل کے ساتھ جانی اور مالی تعاون کریں
اس سلسلے میں جمعرات جمعہ، ہفتہ تک یعنی تین دن چاغی بازار میں اس کے لیے کیمپ لگے گا دور دراز علاقوں کے لوگ اگر اس بچے کے لئے تعاون کرتا ہیں
ایزی اکاؤنٹ نمبر 03472492435
رابطہ نمبر 03337841783

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi