19/08/2023
کراچی پیپلز لیبر ڈویژن کے صدر جناب اسلم سموں صاحب کے ساتھ ملاقات پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سی بی اے کے صدر جناب راحیل (ماما) اور سینیئر نائب صدر جناب آیاز خان باوانی نے کے ایم سی میں ہونے والے نہ خوش گوار واقع پر افسوس کا اظہار کیا اور واقع میں زخمی ہونے والے کے ایم سی پیپلز یونیٹی کے چیئرمین منظور خاصخیلی کی عیادت کی اور ان پرہونے والے قاتلانہ عملہ اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہم پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر جناب حبیب الدین جنیدی پیپلز لیبر بیورو انکوائری کمیٹی ممبرانِ *لیاقت علی مگسی* *حسین خان بادشاہ* *حسین ابراہیم کاکا* *سید مداح حسین شاہ سے امید کرتے ہیں کہ وہ ایسے عناصر کے خلاف تاریخی فیصلہ دینگے ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ پھر کوئی ایسی اقدام کرنے سے پہلے دس بار سوچہ گا تنظیم کی بنیاد نظم و ضبط ہوتی ہے اور جہاں نظم و ضبط نہ ہو تو وہاں جنگل کا قانون ہوتا ہے پھر ایسے واقعات عام ہوتی ہے پیپلز لیبر بیورو ہمارا گھر ہے اور یہ ایک ایسا گلدستہ ہے کہ اس میں ہر قسم اور ہر رنگ کا پھول ہے اور ہمارے گلدستہ کا گلاب اسلم سموں صاحب ہے جو ہر مزدور کے ہر غمی خوشی اور مشکل میں ساتھ ہوتے ہے جو مزدوروں کا اصل ترجمان اور مزدوروں کے دلوں کے بادشاہ ہے اللّٰہ پاک ان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی و مزید عزت و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
13/08/2023
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
28/07/2023
در غیر پر ہمیشہ تمھیں سر جھکائے دیکھا
کوئ ایسا داغ سجدہ میرے نام پر نہیں ہے
کسی سنگ دل کے درپر میراسرنہ جھک سکے گا
میراسرنہیں رہے گا مجھے اس کا ڈر نہیں ہے
04/07/2023
5 جولائی 1977 جب امر ضیاء الحق نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت پر شب خون مارا اور تختہ الٹ کر اس ملک پر آمریت مسلط کردی تھی پاکستان کی ترقی و جمہوریت پسند ہر سال 5جولائی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں
20/06/2023
#عیدالحضیٰ_29_جون_إن_شاءاللّٰه
07/06/2023
خوشخبری 06/06/2023
تمام ورکرزویلفیئربورڈسندھ کے ایمپلائزکو خوشخبری دی جاتی ھیں کہ میراج گرانٹ اور اسکالر نیوریٹ ھیڈافس سے منظور ھوگئے ھے
میراج گرانٹ جو کہ ایک لاکھ سے بڑھاکر2 لاکھ روپے کردیئے گئے ھیں اور اسکالرشپ بھی نیو کیٹگری میں بڑھادیئے گیۓ ھیں جو تمام ایمپلائز کو نیو ریٹ سے ملے گے
ھم سیکرٹری بورڈ سعید صالع جمانی،ڈی جی ایڈمن میڈم شہلا کاشف اور بالخصوص ایڈمنسٹریٹر افیسر بشیر چاچڑ صاحب کے نہایت شکرگزار ھیں جنھوں نے اھم کردار ادا کیا
شعبہ نشرواشاعت CBAپیپلزیونین اف ورکرزویلفیئربورڈسندھ
05/06/2023
سعید غنی کی کراچی کے مئیر، ڈپٹی مئیر اور 13 ٹائونز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نامزدگی پر انہیں مبارکباد
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کی کراچی کے مئیر، ڈپٹی مئیر اور 13 ٹائونز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے ناموں ہے اعلان پر ان تمام کو مبارکباد۔
مئیر کراچی کے لئے بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی پارٹی کی جانب سے نامزدگی ایک احسن اقدام ہے۔ سعید غنی
بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پہلے بھی بحثیت ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عوام کہ بے لوث خدمت کی ہے۔ سعید غنی
انشاءاللہ مرتضٰی وہاب نہ صرف مئیر کے لئے نامزد ہیں بلکہ وہ کامیاب بھی ہوں گے۔ سعید غنی
میں نے پہلے بھی کہا ہے اور آج بھی کہتا ہوں کہ کراچی کا مئیر جیالا ہی ہوگا اور یہ مرتضٰی وہاب ہی ہوگا۔ سعید غنی
ڈپٹی مئیر کے لئے سلمان مراد اور 13 ٹائونز پر نامزد چیئرمین اور وائس چیئرمین تمام بھرپور طریقے سے کامیاب ہوں گے۔ سعید غنی
مئیر، ڈپٹی مئیر اور تمام ٹائونز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین ماضی میں جس طرح عوامی خدمات سرانجام دیتے رہیں ہیں انشاءاللہ اس سے بھی زیادہ عوام کی خدمات کریں گے۔ سعید غنی
05/06/2023
خوشخبری 05/06/2023
تمام ورکرزویلفیئربورڈسندھ کے ایمپلائزکو خوشخبری دی جاتی ھےکہ دوسری ڈپارٹمنٹل کمیٹی کی میٹنگ گریڈ 1سے گریڈ 15کی پروموشن کی 08.06.2023بروزجمعرات کو دوپہر 2بجے ھیڈافس نرسری WWBS میں رکھی گئی ھے جس جس ایمپلائز نے پروموشن کے لئے اپلائی کیاھے وہ وقت کی پابندی کرتے ھوۓ ھیڈافس نرسری WWBS اجائیں تاکہ انکا پرموشن کیاجاۓ
ٹائم اسکیل کے حوالے سے سیکرٹری بورڈ نے CBAیونین کو یقین دہانی کروائی کہ ٹائم اسکیل پر ورکنگ جاری ھے اگلے ھفتے تمام ایمپلائز کو ٹائم اسکیل اپ گریڈ کردیا جاۓ گا اور نوٹیفیکشن جاری کردیا جاۓ گا
ھم انتہائی شکرگزار ھیں سیکرٹری بورڈ سعیدصالع جمانی ،ڈی جی ایڈمن محترمہ شہلاکاشف،ایڈمنسٹریٹرافیسر بشیرچاچڑصاحب کے جنھوں نے ملازمین کےدیرینہ مئسلے کو پاۓ تکمیل تک پہنچانےمیں اپنا کرداراداکیا
شعبہ نشرواشاعت CBAپیپلزیونین اف ورکرزویلفیئربورڈسندھ
05/06/2023
خوشخبری 05/06/2023
تمام ورکرزویلفیئربورڈسندھ کے ایمپلائز کو خوشخبری دی جاتی ھیں کہ میڈیکل پینل لیاقت نیشنل ھسپتال میں دل کا علاج عرصے دراز سے بند ھونے کی وجہ سے ایمپلائز بہت پریشان تھے اپ تمام ملازمین کو خبردی جاتی ہے کہ کارڈیو دل کاعلاج NICVD پرائیویٹ سیکشن بورڈ کے ملازمین کے لئے منظور ھوگیا ھے جس میں اگلے ھفتے سے علاج شروع ھوجاۓ گا
شعبہ نشرواشاعت CBA پیپلزیونین اف ورکرزویلفیئربورڈسندھ