PMML GulshanTown

PMML GulshanTown

Share

This is Official Page of Pakistan Markazi Muslim League - Gulshan Town

Photos from PMML GulshanTown's post 29/01/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع شرقی گلشن اقبال ٹاؤن کراچی کی جانب سے
جامعہ الدراسات الاسلامیہ گلشن اقبال کراچی کے زیر انتظام سالانہ تقریب تکمیل صحیح مسلم تقسیم اسناد و انعامات کی دعوتی مہم جاری
ولولہ انگیز اور ایمان افروز تقریب میں شرکت کر کے ایمان کی آبیاری کریں

Photos from PMML GulshanTown's post 29/01/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع شرقی کراچی کنٹونٹمنٹ بورڈ فیصل وارڈ 2
انٹراپارٹی الیکشن 2026 مرحلہ 4

29/01/2026

ان شاءاللہ

29/01/2026

مرکزی مسلم لیگ کراچی کے شعبہ میڈیا کا تنظیمی شیڈیول برائے اضلاع.
A Haseeb Mughal

02/08/2025

سہراب گوٹھ الااصف چورنگی پر انڈر پاس یا فلائی اوور کا مطالبہ زور پکڑ گیا
پاکستان مرکزی مسلم لیگ سہراب ٹاؤن کراچی کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالقیوم کی جانب سے سہراب گوٹھ چورنگی ختم ہونے پر قریب میں انڈر پاس یا فلائی اوور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زبردست کمپین کی گئی
پھر قانونی اور اخلاقی چارہ جوئی کرتے ہوئے NHA کو درخواست ارسال کی گئی
آج سہراب ٹاؤن ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاجی دھرنا رکھا گیا جس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے حافظ عبدالقیوم نے بھرپور وفد کے ساتھ شرکت کی اور اہل سہراب ٹاؤن کے عوام کے لئے بھرپور آواز بلند کی

Photos from PMML Karachi's post 02/08/2025
Photos from PMML GulshanTown's post 02/08/2025

سہراب گوٹھ الااصف چورنگی پر انڈر پاس یا فلائی اوور کا مطالبہ زور پکڑ گیا
پاکستان مرکزی مسلم لیگ سہراب ٹاؤن کراچی کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالقیوم کی جانب سے سہراب گوٹھ چورنگی ختم ہونے پر قریب میں انڈر پاس یا فلائی اوور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زبردست کمپین کی گئی
پھر قانونی اور اخلاقی چارہ جوئی کرتے ہوئے NHA کو درخواست ارسال کی گئی
آج سہراب ٹاؤن ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاجی دھرنا رکھا گیا جس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے حافظ عبدالقیوم نے بھرپور وفد کے ساتھ شرکت کی اور اہل سہراب ٹاؤن کے عوام کے لئے بھرپور آواز بلند کی

12/05/2024

محترم جناب عثمان حنیف بھائی کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلشن اقبال ٹاؤن کراچی کا جنرل سیکرٹری بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Huzaifa Usman

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi