ولی باغ دی تل آباد وی ۔ ❤️✌️
ANP District Central Karachi
Welcome to the Official page of Awami National Party (ANP) District Central Karachi. We don't have any other accounts besides this one.
14/05/2026
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر قیوم خان موسیٰ خیل سے ضلعی آفس میں الیکشن سیل کے چیئرمین اسماعیل مندوخیل اور رکن الیکشن سیل عبدالحئ مندوخیل کی ملاقات ۔
اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری محمد خان آفریدی بھی موجود تھے ۔
ملاقات میں سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
13/05/2026
اہم تنظیمی اطلاع۔
اے این پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کا اجلاس طلب۔
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر قیوم خان موسیٰ خیل نے ضلعی کابینہ و مجلس عاملہ اور وارڈ صدور ، جنرل سیکرٹریز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
تاریخ: بروز ہفتہ، 16 مئی 2026
وقت: رات 09:00 بجے
مقام: ضلعی آفس (موسیٰ خیل ہاؤس)
تمام معزز اراکین سے گزارش ہے کہ بروقت شرکت کو یقینی بنائیں ۔
جاری کردہ: محمد خان آفریدی
جنرل سیکرٹری، اے این پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی
12/05/2026
سرخ سلام۔ شہداء 12 مئی 2007
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ۔
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ۔
10/05/2026
عوامی نیشنل پارٹی ضلع کورنگی کے زیر اہتمام شہید صادق خٹک، شہید ایمل خٹک کی برسی اور سانحہ 12 مئی کے شہداء کی یاد میں بلال کالونی شہید ایمل خٹک روڈ پر ایک ضلعی تعزیتی جلسہ عام منعقد کیا گیا ۔
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زمہ داران و کارکنان نے ضلعی صدر قیوم خان موسیٰ خیل کی قیادت میں تعزیتی جلسے میں شرکت کی۔ جس میں مرکزی ، صوبائی ، ضلعی اور یونین کونسل/ وارڈ کے زمہ داران وکارکنان کی بڑی تعداد شرکت تھے۔
جلسے سے صوبائی صدر محترم شاہی سید اور دیگر صوبائی ، مرکزی و ضلعی قائدین نے خطاب کیا ۔
سوشل میڈیا ٹیم عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ۔
09/05/2026
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ۔ اعلامیہ
08/05/2026
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ۔
06/05/2026
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے کراچی پریس کلب میں موجودہ قومی و صوبائی سیاسی صورتحال پر ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
اس موقع پر سابق پولیس آفیسر آصف عثمان نے عوامی نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
