29/12/2023
سابقہ ایم این کے 5 سالہ کارکردگی پر ایک نظر۔۔۔۔۔❣️
Union council Rehri goth TMC Ibrahim Heyderi
29/12/2023
سابقہ ایم این کے 5 سالہ کارکردگی پر ایک نظر۔۔۔۔۔❣️
11/12/2023
پاکستان پیپلز پارٹی PS_91 ضلع ملیر سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ ، سابقہ ایم این اے سید آغا رفیع اللّٰہ اور صدر جان عالم جاموٹ کی انتھک محنت اور کاوشوں سے روڈ کا کام جاری ہے
علاقائی مکینوں نے ان کے روڈ کا دیرینہ مسلئہ حل کرانے پر سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ ، سابقہ ایم این اے ایم این اے سید آغا رفیع اللّٰہ اور صدر جان عالم جاموٹ کی انتھک محنت اور کاوشوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
اس موقع پر یوسی چیئرمین ابراہیم ننو ، سعید واجہ اور دیگر بھی موجود تھے