چوہدری شکیل گجر (صدر انجمنِ گجر کراچی، سندھ، حلقہ کورنگی)، تحسین ارشد گجر اور چوہدری یوسف گجر (انجمنِ گجران) نے سندھ گجر اتحاد کے سینئر نائب صدر چوہدری بلال گجر کے چھوٹے بھائی افضل گجر کی شادی کی پُروقار تقریب میں شرکت کی۔
اس خوشی کے موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اویس، سابق وزیر داخلہ عرفان اللہ خان مروت، چوہدری نادر حسین گجر (صدر سندھ گجر اتحاد سندھ)، چوہدری امجد گجر اور سندھ گجر اتحاد کے دیگر معزز و سینئر ساتھی بھی موجود تھے۔
تقریب کے دوران معزز مہمانوں نے دولہا کو دلی مبارکباد پیش کی، نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس خوشی کے موقع کو یادگار بنایا۔
#گجر #مبارکباد #خوشی #کراچی #کورنگی #تقریب #دعا #خوشیاں
#تحسین #یونس #اویس #چوہدری #شکیل
Anjuman e Gujjran
We aim to bring the community together, Unite Gujjars to help each other, to achieve common goals, a
02/04/2026
چوہدری جاوید گجر صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉
انجمنِ گوجراں (مرکزیہ پاکستان) کے صدر منتخب ہونے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ یہ کامیابی آپ کی محنت، خلوص اور گجر برادری کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی قیادت میں برادری کی بہترین خدمت کریں گے اور اتحاد و بھائی چارے کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
ہم بطور بھائی آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کی اس کامیابی کو دل سے سیلیبریٹ کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
تحسین ارشد گجر
#جاوید #پاکستان #الیکشن #علیم #کورنگی #برادری #صدر #شکیل #عاشق #ناصر #مجیب #تحسین #صدارت
01/04/2026
چوہدری جاوید گجر صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉
انجمنِ گوجراں (مرکزیہ پاکستان) کے صدر منتخب ہونے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
یہ کامیابی آپ کی محنت، خلوص اور گجر برادری کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی قیادت میں برادری کی بہترین خدمت کریں گے اور اتحاد و بھائی چارے کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
ہم بطور بھائی آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کی اس کامیابی کو دل سے سیلیبریٹ کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
تحسین ارشد گجر
#جاوید #پاکستان #الیکشن #علیم #کورنگی #برادری #صدر #شکیل #عاشق #ناصر #مجیب #تحسین #صدارت
29/03/2026
امیدوار برائے صدر انجمنِ گوجراں (مرکزیہ پاکستان)
چوہدری #جاوید #گجر
چوہدری جاوید گجر صاحب ایک مخلص، باکردار اور گجر برادری سے سچی محبت رکھنے والی شخصیت ہیں، جو ہمیشہ خدمت اور بھائی چارے کو فروغ دیتے آئے ہیں۔
ہم 29 مارچ 2026 کے انتخابات میں ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
آئیں، مل کر ان کا ساتھ دیں اور انہیں کامیاب بنائیں تاکہ وہ گجر برادری کی بہترین نمائندگی کر سکیں۔
منجانب
تحسین ارشد گجر
#الیکشن #چوہدری #پاکستان #تحسین #گجر #چوہدری
29/03/2026
قائد محترم صدر انجمن گجراں کراچی سندھ چوہدری علیم الہی صاحب نے انجمن مرکزیہ گجراں پاکستان کے الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا.
#علیم #الیکشن
22/01/2026
قرآن خوانی
چوہدری دلبر گجر باڑے والے کے صاحبزادے چوہدری آصف گجر کا رضاے الہی سے انتقال ہو گیا ہے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر آر چوکی والا روڈ کورنگی میں ہوگا تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے-
رابطہ #کاشف دلبر گجر
03145688003
#فوتگی #دعا #مغفرت #برادری #تعزیت #افسوسناک #میت #کورنگی #جنازه #اعلان #صدر #قرآن
تعزیت و دعا
چوہدری عبدالقدیر گجر، سینئر نائب صدر انجمن گجراں یوتھ ونگ سندھ کی والدہ کے انتقال پر صدر انجمن گجراں کراچی سندھ چوہدری علیم الہی صاحب تعزیت کے لیے تشریف لائے۔
اس موقع پر حلقہ کورنگی کے عہدیداران اور معزز اراکین بھی موجود تھے جن میں
چوہدری عاشق گجر (صدر کورنگی انڈسٹریل ایریا)،
چوہدری شکیل گجر (صدر حلقہ کورنگی)،
تحسین ارشد گجر.
اویس گجر شولہ، رفیق گجر، محمد فیصل، شیخ صاحب، عمران گجر بڑی والا
اور دیگر احباب شامل تھے۔
تمام شرکاء نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی اور چوہدری عبدالقدیر گجر سے دلی افسوس کا اظہار کیا۔
شرکاء نے کہا کہ ہم اس غم کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں آپ تنہا نہیں۔ انجمن گجراں کے تمام اراکین آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
آمین۔
#فوتگی #تعزیت #عبدالقدیر #مغفرت #علیم #عاشق #برادری #شکیل #تحسین #دعا #دعا #تعزیت
Imran Chaudhary
چوہدری عرفان علی گجر
26/10/2025
انا لله وانا اليه راجعون
چوہدری عبدالقدیر گجر صاحب سینیئر نائب صدر انجمن گجراں یوتھ ونگ سندھ کی والدہ محترمہ کا 16 اکتوبر کو کراچی میں قضائے الہی سے انتقال ہو گیا تھا تدفی سیالکوٹ میں کی گئی۔ عبدالقدیر گجر صاحب کراچی تشریف لاچکے ہے. تعزیت کے لیے آنے والے احباب ان کی رہائش زمان ٹاون 189-C. کورنگی نمبر 4 4 کراچی میں میں تشریف لاسکتے لاسکتےہیں
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
رابطہ نمبر چوہدری عبدالقدیر گجر صاحب کا نمبر
0313.20003668
#مغفرت #تعزیت #فوتگی #میت #افسوسناک #گجر #عبدالقدیر #کورنگی #تحسین #چوہدری #فوتگی
28/04/2025
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چودھری ناصر گجر (انفارمیشن سیکریٹری، انجمنِ گجران حلقہ کورنگی) کی خالہ محترمہ، جو کہ ان کی ساس بھی تھیں، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ رات 11 بجے مسجدِ گلزارِ رحمت کے سامنے ڈاکٹر عبد القدیر خان پارک میں ہوگی۔ سیکٹر 8/E، گلزار کالونی، کورنگی، کراچی
رابطہ کے لیے: چودھری #ناصر گجر
0300-2219667
#فوتگی #جنازه #میت #دعا #کورنگی #اعلان #مغفرت #تعزیت
#گجر
16/02/2025
اعلان برائے نماز جنازہ
چوہدری #منیر گجر چوہان سابقہ صدر کورنگی انجمن گجراں کے صاحبزادے اور مجیب عارف گجر جوائنٹ سیکرٹری کو رنگی انجمن گجراں کے برادر نسبتی شہزاد گجر کا لندن میں انتقال ہو گیا تھا مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار 16.02.2025 کو دارالعلوم کورنگی نزدیک سنگر چورنگی میں بعد نماز عصر ادا کیا جائے گا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
تعزیت کے لیے منیر چوہان گجر
03343089818
#مجیب عارف گجر
03322280159
#فوتگی #میت #افسوسناک #اعلان #دعا #صدر #سانحہ #جنازه #گجر #چوہدری #کورنگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
75900
