30/05/2026
مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ کے ناظم سیاسی امور محترم عبدالوھاب سیٹھار اپنے رفقاء کے ہمراہ عید ملنے مرکزی مسلم لیگ ہاؤس تشریف لائے۔ اس موقع پر صوبائی صدر محترم فیصل ندیم بھائی نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا اور کراچی کے مسائل پر بات چیت ہوئی۔ وفد میں الشیخ محب اللہ و دیگر بھی شامل تھے۔
Nadeem Awan
Abdulwahab Sethar

29/05/2026