09/08/2026
:اس ویڈیو میں بہت بڑا سبق ہے، اگر کوئی سمجھنے کی کوشش کرے۔ افسوس کہ ہماری حکومتوں نے پشتون علاقوں کو اس قدر پیچھے دھکیل دیا ہے کہ آج بھی ہمیں وہ بنیادی سہولیات میسر نہیں جو دوسرے صوبوں، خصوصاً پنجاب میں نظر آتی ہیں۔ میٹرو ہو، جدید ٹرانسپورٹ ہو یا دیگر ترقیاتی منصوبے، اکثر بڑے منصوبے پنجاب ہی میں نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا پشتون عوام کو بھی جدید اور بہتر سہولیات کا برابر حق نہیں؟ ترقی کسی ایک صوبے یا قوم کا حق نہیں، یہ ہر پاکستانی کا حق ہے۔
#پشتون-وطن😭♥️