27/07/2023
Qaria Syeda Fatima Ali
ربّ کے پیارے حبیب، حبیبِ لبیب،
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان
"خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَہٗ"
"تم میں سے بہتر وہ ہے، جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
(بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب خَیْرُکُمْ مَنْ ۔۔ 3/410، حدیث5028
