15/06/2024
✨ {ولَیَالٍ عشر} اور (ذی الحجہ) کی ابتدائی دس راتوں کی قسم !
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🔖 ان قیمتی ایام کو عمدہ بنانے کےلیے اسلامی تعلیمات کا مطالعہ فرمائیں۔
📚 تراجم، تفاسیر، احادیث کی کتب کے ساتھ ساتھ سیرت، فقہ، دعائیں، فتاوے، کاروباری مسائل اور دیگر مسائل پر بے شمار کتب پر مشتمل اسلامک اردو ڈیجیٹل لائبیری کو ڈاؤنلوڈ کیجیے!
مکتبہ شاملہ اردو
📌𝗗𝗼𝘄𝗻𝗹𝗼𝗮𝗱 𝗡𝗼𝘄
📲 𝐴𝑛𝑑𝑟𝑜𝑖𝑑:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shamilaurdu.android
📲 𝑖𝑂𝑆:
https://apps.apple.com/.../%D8%B4%D8%A7.../id1529815157...
🌐 𝑊𝑒𝑏𝑠𝑖𝑡𝑒:
https://shamilaurdu.com/
🖥 𝐷𝑒𝑠𝑘𝑡𝑜𝑝:
https://shamilaurdu.com/download
31/08/2023
https://shamilaurdu.com/quran/tarjumah-bhutvi/tafseer-saadi/3478/
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ لِیُذِیْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
’’خشکی اور سمندر میں فساد ظاہر ہوگیا، اس کی وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کمایا، تاکہ وہ انھیں اس کا کچھ مزہ چکھائے جو انھوں نے کیا ہے، تاکہ وہ باز آجائیں۔(سورۃ الروم:41)
تفسیر:
بحر و بر میں فساد برپا ہوگیا، یعنی ان کی معیشت میں فساد اور اس میں کمی، ان کی معیشت پر آفات کا نزول اور خود ان کے اندر امراض اور وباؤں کا پھیلنا، یہ سب کچھ ان کے کرتوتوں کی پاداش اور فطری طور پر فاسد اور فساد برپا کرنے والے اعمال کے سبب سے ہے۔ یہ مذکور عذاب اس لیے ہے تاکہ وہ ان کو ان کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے۔“ یعنی وہ جان لیں کہ اللہ تعالیٰ ہی اعمال کی جزا دینے والا ہے۔ اس نے انہیں دنیا ہی میںان کے اعمال کی جزا کا ایک نمونہ دکھا دیا۔ شاید کہ وہ اپنے ان اعمال سےباز آجائیں جن کی وجہ سے فساد برپا ہوا ہے۔ اس طرح ان کے احوال درست اور ان کے معاملات سیدھے ہوجائیں۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنی آزمائش کے ذریعے سے انعام کیا اور اپنے عذاب کے ذریعے سے احسان کیا ورنہ اگر وہ ان کے تمام کرتوتوں کی سزا کا مزا چکھاتا تو روئے زمین پر ایک بھی جاندار نہ چھوڑتا۔
سورة الروم - آیت 41
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُم بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
06/04/2023
مکتبہ شاملہ اردو ، اسلامک ڈیجیٹل لائبریری
قرآن کریم! ترجمہ و تفاسیر کے ساتھ!
قرآن کریم میں غور و تدبر کیلئے ایک بہترین ایپلیکیشن جس میں آیت کے ساتھ بیک وقت مختلف ترجمہ و تفسیر پڑھ کر مفہوم و مطالبِ قرآن کریم کو آپ اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔
---
کتبِ احادیث،صحیح بخاری، مسلم و دیگر 16کتابیں، ترجمہ و تشریح اور تخریج کے ساتھ،
ولادت | بلوغت | طہارت | عبادت، زکوٰۃ | دعائیں | روزہ | حج | نکاح ، طلاق | کاروباری و نجی معاملات اور جنازہ، سمیت روز مرہ پیش آنے والے ،مسائل اور ان کے حل کے لئے ،
سیکڑوں مستند کتب اور دینی رہنمائی کیلئے آج ہی ڈاونلوڈ کریں اور استفادہ شروع کریں
𝗗𝗼𝘄𝗻𝗹𝗼𝗮𝗱 𝗡𝗼𝘄
𝐴𝑛𝑑𝑟𝑜𝑖𝑑
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shamilaurdu.android&fbclid=IwAR1mxGhaZ3vfWWyHPBcpbE21u7OI3boBm9NfcfdTJQa8cgt2DrrfSkmcjp4
𝑖𝑂𝑆
https://apps.apple.com/us/app/%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-shamila-urdu/id1529815157?fbclid=IwAR1uo41M8Jq9q05jRed9fgpLqjmatNLpFY0Z1gz_vQ2I-0clbS6Nv-zbU2w
𝑊𝑒𝑏𝑠𝑖𝑡𝑒:
https://shamilaurdu.com/
𝐷𝑒𝑠𝑘𝑡𝑜𝑝
https://shamilaurdu.com/download
09/03/2023
مکتبہ شاملہ اردو ، اسلامک ڈیجیٹل لائبریری
قرآن کریم! ترجمہ و تفاسیر کے ساتھ

17/01/2023

𝐹𝑜𝑟 𝐴𝑛𝑑𝑟𝑜𝑖𝑑 𝑢𝑠𝑒𝑟
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shamilaurdu.android&fbclid=IwAR1mxGhaZ3vfWWyHPBcpbE21u7OI3boBm9NfcfdTJQa8cgt2DrrfSkmcjp4
𝐹𝑜𝑟 𝑖𝑂𝑆 𝑢𝑠𝑒𝑟𝑠

𝐹𝑜𝑟 𝐷𝑒𝑠𝑘𝑡𝑜𝑝
https://shamilaurdu.com/download