Human Settlement Authority

Human Settlement Authority

Share

Human Settlement Authority

09/03/2026

صوبائی مشیر و چیئرمین ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم کی زیر صدارت سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خالد حیدر علی شاہ ، آئی جی رجسٹریشن سلیم بلوچ و دیگر اعلیٰ افسران کا اجلاس طلب۔
کچی آبادیوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لئیے مستند حکمت عملی تیار کرلی جائے گی۔
اس موقع پر سیکریٹری ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ ناصر عباس سومرو ، ڈائریکٹر جنرل عطھر میرانی ، فوکل پرسن برائے صوبائی مشیر آغا سعید احمد ، ریجنل ڈائریکٹر کراچی ڈاکٹر عمران و دیگر افسران بھی موجود۔

09/03/2026

صوبائی مشیر و چیئرمین ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم کی زیر صدارت سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خالد حیدر علی شاہ ، آئی جی رجسٹریشن سلیم بلوچ و دیگر اعلیٰ افسران کا اجلاس طلب۔
کچی آبادیوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لئیے مستند حکمت عملی تیار کرلی جائے گی۔
اس موقع پر سیکریٹری ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ ناصر عباس سومرو ، ڈائریکٹر جنرل عطھر میرانی ، فوکل پرسن برائے صوبائی مشیر آغا سعید احمد ، ریجنل ڈائریکٹر کراچی ڈاکٹر عمران و دیگر افسران بھی موجود۔.

Photos from Human Settlement Authority's post 17/02/2026

حیدرآباد :
چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کے وژن کے مطابق صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم نے ۲۲ نئی کچی آبادیوں میں رہائش پذیر ۱۰۰ گھروں کو مالکانہ حقوق فراہم کردئیے۔
اس پروقار تقریب میں صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ ، مئیر حیدرآباد کاشف شورو ، ڈپٹی مئیر سغیرقریشی ، ایم پی ایز ، اسپیشل اسسٹنٹ اور اہم شخصیات بھی شامل ہیں

17/02/2026
Photos from Human Settlement Authority's post 21/01/2026

Advisor to CM Sindh for Human Settlement Department, Syed Najmi Alam visited different Katchi Abadis of Larkano Division.

20/01/2026

Syed Najmi Alam shaping housing urban planning , sustainable spatial development.

Photos from Human Settlement Authority's post 20/01/2026

سکھر : صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم کی ریجنل ڈائریکٹر آفس آمد پر پرتپاک استقبال ۔

20/01/2026

سکھر : صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم کی زیر صدارت سکھر میں موجود کچی آبادیوں کے حوالے سے اہم اجلاس طلب ۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق سندھ کے عوام کو مالکانہ حقوق کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ صوبائی مشیر
جلد ہی عوام کو مزید سہولیات کے لیے مختلف پراجیکٹس مہیا کیے جائیں گے ۔ سید نجمی عالم
اس موقع پر فوکل پرسن برائے صوبائی مشیر آغا سعید احمد ، ریجنل ڈائریکٹر سکھر توقیر شاہ ، محمد خالد ابڑو اور دیگر افسران بھی موجود ہیں ۔

20/01/2026

سکھر : صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم نے سکھر میں موجود مختلف کچی آبادیوں کا دورہ کیا ۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق سندھ کے عوام کی خدمت میں دن رات کوشاں ہیں۔ صوبائی مشیر
سندھ کے عوام کو مالکانہ حقوق کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ۔ سید نجمی عالم
سید نجمی عالم نے عوام کی جانب سے مالکانہ حقوق کی طلبی پر عوام کو بھی سراہا گیا ۔
جلد ہی عوام کو مزید سہولیات کے لیے مختلف پراجیکٹس مہیا کیے جائیں گے ۔ سید نجمی عالم
اس موقع پر فوکل پرسن برائے صوبائی مشیر آغا سعید احمد ، ریجنل ڈائریکٹر سکھر توقیر شاہ ، محمد خالد ابڑو اور دیگر افسران بھی موجود ہیں ۔

20/01/2026

Provincial Advisor For Human Settlement Department Syed Najmi Alam visited Aliabad Katchi Abaid Larkano to check the progress of development work carriedout by Human Settlement Department.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

1ST FLOOR, PCG Plaza, 253, SARWAR SHAHEED ROAD
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00