Karachi police

Karachi police

Share

for people knowledge

Photos from Karachi police's post 10/08/2022
Photos from Karachi police's post 10/08/2022

Muharram Duties year 2022 at Main Markazi Juloos Karachi.
God has been so Kind. Sindh Police and Sindh Rangers remained vigilant and highly professional..
Good Work Sir Dr Imran shab ssp city south zone karachi...

02/06/2022

*کراچی: سندھ پولیس اپ گریشن کیس کی سماعت 3جون کو سندھ ہائیکورٹ میں ہوگی*

*کل مورخہ 3 جون بروز جمعةالمبارک کو صبح 9 بجے کراچی سمیت سندھ بھر سے پولیس کے جوان و افسران اور دیگر پولیس ملازمین سندھ ہائیکورٹ میں مذکورہ کیس کی سنوائی میں ضرور شریک ہوں*

*سندھ پولیس کو پاکستان کے دیگر صوبوں کی پولیس کے برابر اپ گریڈ کرنے اور برابری کی بنیاد پر تمام تر مراعات و سہولیات دینے کیلئے معزز سندھ ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست نمبر CPD2811/2022 کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں کل مورخہ 3جون 2022 کو محترم جسٹس جناب نعمت اللّہ پھلپوٹو صاحب اور محترم جسٹس جناب عدنان کریم میمن صاحب پر مشتمل ڈویژن بینچ میں ہوگی۔*

*سماعت کے موقع پر* سندھ پولیس کے ہمدرد و محسن درخواست گزار *معروف قانون دان خدائی خدمتگار جناب ڈاکٹر سید محمود اختر نقوی صاحب* خود عدالت میں پیش ہونگے اور *محترم جسٹس صاحبان* کے سامنے *سندھ پولیس* کو *پاکستان* کے دیگر صوبوں کے برابر *اپ گریڈ* کرنے اور برابری کی بنیاد پر *سندھ پولیس* کے *اہلکاروں ، افسران* سمیت *جوڈیشل اسٹاف* کو تمام تر *مراعات ، تنخوائیں* اور *الاونسز* دلاوانے کےلیے *آئین و قانون* کی رو سے *دلائل* اور *استدعا* پیش کرینگے۔

*کل مورخہ3جون کو کیس کی سماعت کے موقع پر سندھ پولیس کے محسن درخواست گزار سائیں محمود اختر نقوی صاحب کی حوصلہ افزائی اور شکریہ ادا کرنے اور محترم عدالت کی کاروائی اپنی آنکھوں سے دیکھنے اور کانوں سے سننے کےلیے کراچی سمیت سندھ بھر سے پولیس اہلکار و افسران اور دیگر اسٹاف ملازمین اپنی مدد آپ اپنے حق کےلیے سندھ ہائیکورٹ کی مذکورہ بینچ میں پہنچ رھے ہیں۔*

*کیونکہ* یہ *انتہائی افسوس* کی بات ھے کہ ایک عرصے سے *سندھ پولیس* کی *حق تلفی* کی جا رہی ھے لیکن *سندھ پولیس* کو *اپ گریڈ* کرنے اور برابری کی بنیاد پر ان کے *حقوق* دلوانے یا دینے کے حوالے سے *معروف سماجی رہنما و قانون دان سائیں محمود اختر نقوی صاحب* کے سوا *سندھ* کے کسی بھی *سیاسی و سماجی رہنما* اور *صحافی* نے آج تک کوئی *آواز* نہیں اٹھائی ، *جبکہ* ایک عرصے سے *سندھ پولیس* کے *جوان و افسران* اور دیگر اسٹاف *حکومت سندھ* سے *اپیل* کر رھے ہیں کہ ہمیں *اپ گریڈ* کیا جائے یہ *ہمارا حق* ھے لیکن آج تک *زبانی جمع خرچ* کے علاوہ *عملی طور* پر کسی نے کچھ نہیں کیا۔

*سندھ پولیس* کے جوان و افسران *معروف قانون دان خدائی خدمتگار سائیں محمود اختر نقوی صاحب* کے انتہائی *ممنون و مشکور* ہیں کہ انہوں نے *سندھ پولیس* کو انصاف دلانے کےلیے *محترم عدالت عالیہ سندھ* کا دروازہ کھٹکھٹایا اور *سائیں محمود اختر نقوی صاحب* دیگر *عوامی مسائل* حل کروانے کے ساتھ *سندھ پولیس* کو بھی حق دلوانے کےلیے اپنی بیماری کی بھی *پروا* کیئے بغیر *فی سبیل اللّہ* اپنی *بےلوث و بھرپور خدمات* پیش کررھے ہیں۔

*اللّہ تعالیٰ سندھ پولیس کے ہمدرد و محسن سائیں محمود اختر نقوی صاحب کو تندرستی اور سلامتی دے اور ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے۔ آمین*

*سندھ پولیس* کے جوان و افسران ایک بار پھر غریب عوام کے *ہمدرد و مسیحّا* سندھ ہائیکورٹ کے *محترم جسٹس صاحبان* سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ عام *شہریوں* کی طرح *سندھ پولیس* کو بھی *انصاف* دیں کیونکہ *سندھ پولیس* کی بدترین *حق تلفی* ہورہی ھے۔ *شکریہ*

*یاد رھے ۔۔۔۔۔۔۔*
*مورخہ 3جون بروز جمعةالمبارک کو کراچی سمیت سندھ بھر سے پولیس جوان و افسران اور دیگر پولیس ملازمین سندھ ہائیکورٹ میں مذکورہ کیس کی سماعت میں ضرور شریک ہو*

*کیس کی سماعت ٹھیک صبح 9:00 بجے شروع ہوجائے گی*

*( سائیں محمود اختر نقوی ذندہ آباد )*
*❤ سندھ پولیس پائندہ آباد ❤*

*مہربانی ہوگی سب کو سینڈ کریں 🙏*

17/12/2021

𝑲𝒂𝒓𝒂𝒄𝒉𝒊 𝑷𝒐𝒍𝒊𝒄𝒆 𝑹𝒆𝒔𝒖𝒎𝒆𝒔 𝑹𝒆𝒄𝒓𝒖𝒊𝒕𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒐𝒇 𝒎𝒐𝒓𝒆 𝒕𝒉𝒂𝒏 6,000 𝑪𝒐𝒏𝒔𝒕𝒂𝒃𝒍𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝑫𝒓𝒊𝒗𝒆𝒓 𝑪𝒐𝒏𝒔𝒕𝒂𝒃𝒍𝒆𝒔 𝒕𝒐 𝒂𝒏𝒏𝒐𝒖𝒏𝒄𝒆.
.... website....www.pts.org.pk........

Photos from Karachi police's post 14/08/2021

شکارپور میں کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ ، بدنام زمانہ ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک

ڈاکوں جنگل خان نے پولیس کی اے پی سی پر ڈانس بھی کیا تھا، ایس ایس پی شکارپور

ہلاک ملزم اور اسکے ساتھی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اے پی سی پر قبضہ کرلیا تھا، ایس ایس پی شکارپور

ہلاک ملزم نے اے پی سی کے ساتھ ویڈیو بھی اپ لوڈ کر کے پولیس کو چیلنج کیا تھا، ایس ایس پی شکارپور

ہلاک ملزم اور اسکے ساتھی کے قبضے سے اسلحہ برآمد ، ایس ایس پی تنویر تنیو

23/03/2021

کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ برطانیہ نے رپورٹ جاری کردی،
برطانیہ کے سرکاری ویب سایٹ نے اس ہفتہ کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والی 2لاکھ سے زائد سائیڈ ایفیکٹس کی رپورٹ جاری کردی جسمیں سیکڑوں اچانک اموات بھی شامل ہیں،
کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ کا جائزہ لینے کے لئے حفاظتی ماہرین ،اور عالمی ادارہ صحت کے ویکسین سیفٹی کے ماہرین منگل کوایک ہنگامی میٹنگ کر رہے ہیں ، جس کے بعد متعدد یورپی ممالک نے کورونا ویکسین لگوانا بند کردیا، ویکسین لگوانے کے بعد یورپ میں خون کے جمنے اور دل کے دورہ پڑنے کے متعدد کیس رپورٹ ہوئے۔ جبکہ ویکسین لگنے سے جسم پر 2 لاکھ سے زیادہ شدید سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ ہوئے،جسمیں خون میں خرابی کے ایک ہزار کیسز، حرکت قلب کے 1900 کیسز، کانوں میں خرابی کے 1200 کیسز، آنکھوں کے خرابی کے 2200 کیسز،امیون سسٹم میں خرابی کے 500 کیسز، انفیکشن کے 3800 کیسز،میٹابولزم میں خرابی کے 2600 کیسز، مسلز اور ٹیشوز میں خرابی کے 24 ہزار کیسز، نروس سسٹم میں خرابی کے 44 ہزار کیسز، سائیکیٹرک کے 3500 کیسز، نظام تنفس میں خرابی کے 5300 کیسز، سکن میں خرابی کے 10500 کیسز, جبکہ 71700 دیگر جنرل سائیڈ ایفیکٹ نمودار ہوئے، جسمیں ویکسین لگنے سے سیکڑوں اچانک اموات اور دیگر مہلک سائیڈ ایفیکٹ بھی شامل ہیں، یاد رہے یہ رپورٹ برطانیہ کے سرکاری ویب سائیڈ نے اس ہفتہ جاری کی ہے، جس نے ویکسین بنانے والے ادارے بل گیٹس اینڈ ملنڈا فاونڈیشن سمیت ڈبلیو ایچ او (WHO) کی دوڑیں لگوادی ہیں، سرکاری روپورٹ مندرجہ زیل ویب سائیڈ پر شائع کردی ہے،

assets.publishing.service.gov.uk

03/01/2021

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس*

Just Now ....

*تھانہ سرسید کی حدود میں سدابہار بیکری کے قریب پولیس مقابلہ*۔

موٹرسائیکل گشت پر مامور پولیس کے جوانوں نے ایک موٹر سائیکل کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا یا۔

لیکن موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان میں بھاگنے کی کوشش کی اور پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔

*پولیس نے اپنے دفاع میں ان پر فائرنگ کی اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ایک فرار ہو گیا*۔

ایس پی ڈویزن اور ایس ایچ او جائے وقوعہ پر موجود ۔

مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

*ترجمان ڈسٹرکٹ سنٹرل*

28/11/2020

گذری میں ہونے والا مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔

ڈیفنس مقابلہ میں ہلاک ملزمان کے خلاف 2 سال کے دوران 20 مقدمات درج ہیں۔حکام

2018 میں ملزمان کے خلاف گھروں میں ڈکیتی و چوری کے 14 پرچے کاٹے گئے۔حکام

4 مقدمات کلفٹن، 4 درخشاں،5 گذری اور ایک ساحل تھانے میں درج کیا گیا۔حکام

2019 میں ملزمان کے خلاف گھروں میں ڈکتی و چوری کے 6 مقدمات درج ہوئے۔حکام

ایک مقدمہ کلفٹن، 3 درخشاں اور 2 گذری میں درج کئے گئے۔حکام

Photos from Karachi police's post 30/12/2019

*Inauguration Ceremony of SHAHID HAYAT POLICE RIDING SCHOOL*

Worthy IGP Sindh inaugurated the Police riding School at Clifton block ll.

On the arrival of IG Sindh, the police horse presented a ride pass. DIG South Sharjeel Kharal welcomed to IGP Sindh and other guests.

DIG South Sharjeel Kharal said in his address that the riding School ia a unique initiative among many other initiatives taken up by the IGP Sindh. This is the first one which is focused on the physical well being and entertainment of the public. As such it is also a gift from Sindh Police to the people of Karachi. DIG South also requested to IGP Sindh for further recruitment of the mounted police and thanked to IGP Sindh and all the distinguished guests.

IGP Sindh while addressing said that Shahid Hayat has been my friend and colleague in policing. This Riding school will continue to remind us of Shahid Hayat. Horse riding is a difficult exercise like other sports, Horse Riding is also a great sport and exercise Students from schools, colleges, universities can come and use the Riding School. Sindh Police leadership is bent to make it state of the art riding School at par with any other riding School in the country. Plus, it would prove to be a bridge between Police and the community.

Former IGPs, Additional IG Karachi Ghulam Nabi Memon, DIGs, SSPs and renowned social figures / artists / actors also attended the event.

24/12/2019

سورج گرہن کے متعلق نہایت اہم اور دلچسپ معلومات
26 دسمبر بروز جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو پاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا سورج گرہن پاکستان کے زیاده تر علاقوں میں جزوی طور پر دیکھا جائے گا ملک کے کسی بھی علاقے میں 100فیصد مکمل سورج گرہن کا کوئی امکان نہیں سب سے زیاده سورج گرہن پاکستان کے جنوبی علاقوں سے دیکھا جاسکے گا پاکستان کی ساحلی پٹی پر بعض مقامات پر چاند 82 فیصد سے زیاده سورج کو چھپا لے گا ملک کے دیگر تمام علاقوں میں بھی جزوی سورج گرہن کا نظاره کیا سکے گا سورج گرہن صبح کے وقت لگے گا سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 34 منٹ پر ہوگا 8 بج کر 46 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا جبکہ سورج گرہن کا اختتام 10 بج کر 10 منٹ پر ہوگا سورج گرہن کا دورانیہ 2 گھنٹے اور 37 منٹ ہوگا یہ اوقات صرف کراچی کے حساب سے ہیں
پاکستان کے کس شہر میں کتنے فیصد سورج سیاه دکھائی دے گا ؟ اور اس کا وقت کونسا ہوگا ؟ اس متعلق معلومات تحریر کے آخر میں پڑھ سکتے ہیں۔
چاند ہماری زمین کے گرد چکر لگا رہا ہے ہماری زمین سورج کے گرد۔ ﺳﻮﺭﺝ ﮔﺮﮨﻦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﭼﺎﻧﺪ ﺩﻭﺭﺍﻥِ ﮔﺮﺩﺵ ﺯﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﯾﺎ ﮐﭽﮫ ﺣﺼﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﺯﻣﯿﻦ کے جس جس حصے سے گزرتا ﮨﮯ وہاں وہاں سورج گرہن دکھائی دیتا ہے ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺳﮯ 400 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﻣﺤﯿﻂ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮯ ﻣﺤﯿﻂ ﺳﮯ 400 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮔﺮﮨﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﯾﺎ ﮐﺎﻓﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔ اسی لئے یوں لگتا ہے گویا سورج کا مکمل یا کچھ حصہ سیاه ہوچکا ہے

ﻣﮑﻤﻞ ﺳﻮﺭﺝ ﮔﺮﮨﻦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﻢ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﺭﺝ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﭗ ﺟﺎﺋﮯ۔ اگلے چند ہزار سال میں سب سے لمبے دورانیئے والا مکمل سورج گرہن ﺟﻮﻻﺋﯽ 2186 ﻋﯿﺴﻮﯼ ﮐﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺟس دوران ﺳﺎﺕ ﻣﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﯿﺲ ﺳﯿﮑﻨﮉ تک اندھیرا چھا جائے گا

سورج گرہن کے دوران کبھی بھی سورج کو ننگی آنکھ سے نہیں دیکھنا چاہئے اگر آپ یہ مناظر دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں تو آپ سورج گرہن دیکھنے کے لئے بنائے جانے والے مخصوص چشمے کی مدد سے دیکھ سکتے ہیں

سورج ﮔﺮﮨﻦ دین اسلام ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔
رسول اکرم ﷺ کے زمانے میں جب سب سے پہلا سورج گرہن ہوا اتفاق سے اسی دن آپ ﷺ کے بیٹے ابراہیم کی وفات ہوئی تھی۔ لہذا لوگ کہنے لگے کہ سورج گرہن آپﷺ کے بیٹے کی وفات کی وجہ سے ہوا ہے۔ حضورﷺ نے اس ضعیف الاعتقادی کو ان الفاظ سے رد فرمایا:
سورج اور چاند کسی کے مرنے سے گرہن نہیں ہوتے۔ یہ تو قدرت الٰہی کی دو نشانیاں ہیں جب انہیں گرہن ہوتے دیکھو تو نماز کے لیے اٹھ کھڑے ہو۔
(صحيح بخاری: 1041)
ایک حدیث کے الفاظ یہ ہیں :
صحیح بخاری ہی کی ایک اور حدیث میں مرقوم ہےکہ آپﷺ نے فرمایا:
’’چاند اور سورج کا گرہن آثار قدرت ہیں۔ کسی کے مرنے، جینے (یا کسی اوروجہ)سے نمودار نہیں ہوتے۔ بلکہ اللہ اپنے بندوں کو عبرت دلانے کے لئے ظاہر فرماتا ہے۔ اگر تم ایسے آثار دیکھو تو جلد از جلد دعا، استغفار اور یاد الٰہی کی طرف رجوع کرو۔‘‘
(صحیح بخاری : 1059)
لہذا جب ایسا معاملہ پیش آئے تو اہل ایمان کو چاہئے کہ وہ اس نظارہ سے محظوظ ہونے اور توہمات کا شکار ہونے بجائے دربار خداوندی میں حاضری دیں اور گڑگڑا کر اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں۔ کیونکہ سورج اور چاند گرہن اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں ان كى ذریعے اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو ڈراتاہے اور ان کے ذہنوں میں قیامت کا منظر تازہ کرتا ہے کہ اس دن سورج لپیٹ دیا جائے گا اور ستارے توڑ دئیے جائیں گے، سورج اور چاند جمع کردئیے جائیں گے، وہ دونوں بے نور ہو جائیں گے۔ سرورکائنات ﷺ کا شمس و قمر کے گہنائے جانے پر عالم یہ تھا کہ آپ ﷺ گھبرا اٹھتے اور نماز پڑھتے۔

نماز کسوف کا طریقہ
جب سورج گرہن ہو تو چاہئے کہ امام کے پیچھے دو رکعتیں پڑھے جن میں بہت لمبی قرات ہو اور رکوع سجدے بھی خوب دیر تک ہوں، دو رکعتیں پڑھ کر قبلہ رُو بیٹھے رہیں اور سورج صاف ہونے تک اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں۔

سورج گرہن کی نماز کی نیت : نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز نفل کسوفِ شمس کی، واسطے اللہ تعالیٰ کے، پیچھے اس امام کے، رُخ میرا قبلہ کی طرف، اَﷲُ اَکْبَر۔

26 دسمبر کو ہونے والے سورج کے دوران پاکستان کے کونسء شہر میں کس وقت اور کتنے فیصد سورج کو گرہن لگے گا معلومات پڑھیں

کراچی 77 فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 34 منٹ پر
عروج 8 بج کر 46 منٹ پر
اختتام دس بج کر دس منٹ پر

اسلام آباد
49 فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 26 دسمبر صبح 7 بج کر 50 منٹ پر
عروج 8 بج کر 58 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 15 منٹ پر

لاہور
52 % فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز صبح 7 بج کر 47 منٹ پر
عروج 8 بج کر 58 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 19 منٹ پر

کوئٹہ
64% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 39 منٹ پر
عروج 8 بج کر 48 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 8 منٹ پر

پشاور
50% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز صبح 7 بج کر 48 منٹ پر
عروج 8 بج کر 56 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 13 منٹ پر

حیدر آباد
74% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 35 منٹ پر
عروج 8 بج کر 47 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 12 منٹ پر

ملتان
59% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز صبح 7 بج کر 42 منٹ پر
عروج 8 بج کر 53 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 15 منٹ پر

گوادر
سب سے زیاده 82% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 34 منٹ پر
عروج 8 بج کر 42 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 3 منٹ پر

ڈی آئی خان
56 فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 44 منٹ پر
عروج 8 بج کر 54 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 13 منٹ پر

مظفر آباد
47 فیصد سورج کو گرہن لگے گا
أغاز 7 بج کر 51 منٹ پر
عروج 8 بج کر 59 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 15 منٹ پر

سکھر
68% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 37 منٹ پر
عروج 8 بج کر 49 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 12 منٹ پر

بنوں
54% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 46 منٹ پر
عروج 8 بجکر 54 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 12 منٹ پر

بہاولپور
61% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 42 منٹ پر
عروج 8 بج کر 53 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 16 منٹ پر

سبی
70% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 26 دسمبر صبح 7 بج کر 36 منٹ پر
عروج 8 بج کر 46 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 7 منٹ پر

لاڑکانہ
69% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
أغاز 7 بج کر 37 منٹ پر
عروج 8 بج کر 48 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 11 منٹ پر

مالاکنڈ
49% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 50 منٹ پر
عروج 8 بج کر 57 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 13 منٹ پر

دالبندین
71% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 33 منٹ پر
عروج 8 بج کر 45 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 5 منٹ پر

فیصل آباد
54 فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 46 منٹ پر
عروج 8 بج کر 56 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 17 منٹ پر

میرپور آزاد کشمیر
47% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 52 منٹ پر
عروج 8 بج کر 59 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 16 منٹ پر

میرپور خاص
73% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 35 منٹ پر
عروج 8 بج کر 48 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 14 منٹ پر

ڈی جی خان
60 فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 42 منٹ پر
عروج 8 بج کر 52 منٹ پر
اختتام 10 بج گے 14 منٹ پر

نوابشاه
72% فیصد سورج کو گرہن لگے گا
آغاز 7 بج کر 36 منٹ پر
عروج 8 بج کر 48 منٹ پر
اختتام 10 بج کر 12 منٹ پر

صدقہ جاریہ ٹیم نے اس تحریر کو کافی محنت اور تحقیق کے بعد بنایا گیا ہے. اس پوسٹ کو زیاده سے زیاده شیئر کریں اگر آپ نے گروپس جوائن کر رکھے ہیں تو اس پوسٹ کو ان تمام گروپس میں شیئر کریں تاکہ زیاده سے زیاده لوگ اس مکمل مستند اور مفید معلومات سے مستفید ہوسکیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 00:00 - 12:00
Tuesday 00:00 - 12:00
Wednesday 00:00 - 12:00
Thursday 00:00 - 17:00
Friday 00:00 - 12:00
Saturday 00:00 - 12:00
Sunday 00:00 - 12:00