PPP District Korangi

PPP District Korangi

Share

This page officially belongs to Team Ali Rashid District Korangi.

28/10/2025

وزیرِ اعلیٰ سندھ، جناب سید مراد علی شاہ صاحب نے معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ و وزیرِ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی، جناب علی راشد صاحب کے ہمراہ “سندھ جاب پورٹل” کا افتتاح کیا۔

یہ جدید پورٹل صوبے میں سرکاری ملازمتوں کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور شفاف بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے یہ نظام امیدواروں کے لیے ملازمتوں تک آسان رسائی فراہم کرے گا، جبکہ بھرتی کے عمل میں میرٹ اور کارکردگی کو یقینی بنائے گا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے اس اقدام کو نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے اور ڈیجیٹل سندھ کے وژن کو حقیقت میں بدلنے کی جانب ایک نمایاں پیش رفت قرار دیا۔

Photos from PPP District Korangi's post 27/10/2025

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی عامر معین پیرزادہ اور رکن صوبائی اسمبلی نجم مرزا اور سا بق رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر توانی خالد عمر اور ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی تنظیمی زمادارن اور COC کے جوائنٹ انچارج نعیم خان اور ایم کیو ایم پاکستان کے ٹاؤن انچارج اخلاق احمد اور ایم کیو ایم پاکستان کے زمادارنو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عرفان خان کے صاحبزادہ کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی ۔

Photos from PPP District Korangi's post 27/10/2025

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے اور سابق رکن صوبائی اسمبلی سندھ اور وزیر توانی خالد عمر معاونِ حصوصی وزیراعلی سندھ امان اللہ مسعود سابق رکن صوبائی اسمبلی سندھ سلیم بندھانی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عرفان خان کے صاحبزادہ کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی۔

08/07/2025

SACM Sindh Ali Rashid called on Addi Faryal Talpur Sahiba at Zardari House, Karachi. The meeting focused on key political developments in District Korangi and matters concerning the Sindh Government.

05/07/2025

ایک جمہوری حکومت کا خاتمہ کرکے آج سے 48 سال قبل پاکستان کو آمریت کے اندھیروں میں دھکیل کر ملک میں انتہا پسندی کو فروغ دیا گیا۔

‏ ‪ ‬

23/06/2025

SACM Ali Rashid welcomed Sindh Minister for Minorities Affairs, Dr. Lal Chand Ukrani, at his residence.
The two leaders held a constructive discussion on ongoing initiatives across the province to promote minority rights and strengthen interfaith harmony.

20/06/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معاونِ خصوصی وزیر علیٰ سندھ جناب علی راشد صاحب نے ایئرپورٹ پر کراچی ڈویژن کی جانب سے رکھے گئے چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی استقبالیہ جلسے میں شرکت کی۔

Photos from PPP District Korangi's post 15/06/2025

وزیر علیٰ سندھ جناب سید مراد علی شاہ صاحب کے ہمراہ معاونِ خصوصی وزیر علیٰ سندھ جناب علی راشد صاحب نے شاہراہ بھٹو ( شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے ) کے دوسرے فیز شاہ فیصل تا قائد آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر پارٹی کے عہدے داران، صوبائی وزیر، ایم این اے، ایم پی اے اور دیگر لوگ موجود۔

14/06/2025

SACM Ali Rashid Attended the post-budget press conference hosted by the Sindh Government at the Chief Minister’s House.

10/06/2025

عیدالاضحیٰ کے موقع پر معاون خصوصی وزیر علیٰ سندھ جناب علی راشد صاحب کی وزیر علیٰ ہاؤس میں وزیر علیٰ سندھ جناب سید مراد علی شاہ صاحب سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں عید قرباں کی مبارکباد پیش کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

05/06/2025

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی علی راشد کی فوکل پرسن NA-234 عرفان خان اور نوید الرحمان سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی.

ضلع کورنگی کی جاری سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.

ملاقات میں پارٹی قیادت کی جانب سے آئندہ تنظیم نو کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہم یہاں کورنگی کے لوگوں کی خدمت کے لیے آئے ہیں اور ہمارے کارکن ہماری ریڑھ کی ہڈی ہیں۔(علی راشد)

پاکستان پیپلز پارٹی قومی جماعت ہے اور بلاول بھٹو زرداری کراچی کے عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں (علی راشد)

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن اویس مصطفیٰ بھی موجود تھے۔

Pakistan People's Party 🇱🇾
District Korangi (NA-234)

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Karachi
74900