28/01/2026
Sarwar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarwar Khan, Social service, Karachi.
28/01/2026
کیماڑی کی سیاست اب صرف ایک تماشہ بن چکی ہے ، جہاں عوام کے مسائل پر نہیں ، کیمرے کے زاویوں پر توجہ دی جاتی ہے، جس نمائندے کو عوام نے اپنے ووٹ سے متخب کیا وہ اقتدار میں آتے ہی عوام سے دور اور ٹک ٹاک کی دنیا میں گم ہو گیا ۔ آج کیماڑی کے گلی کوچے محرومی کی گوالی دے رہے ہیں۔ نہ پینے کا صاف پنی میسر ہے ، نہ چولہے جلتے ہیں، نہ بجلی کی روشنی ہے ۔ عوام دن رات زلت اور تکلیف میں مبتلا ہیں۔ مگر منتخب نمائندے صرف سوشل میڈیا پر اہنی موجودگی جتانے میں مصروف ہیں۔ ہر وعدہ ، ہر دعوی صرف کاغذی نکلا، جبکہ کیماڑی کی زمین پر صرف مایوسی، غربت اور اندھیرا باقی رہ گیا ہے۔ عوام کا غصہ اپ بلند ہوتا جارہاہے۔ ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، کیماڑی اپ تماشائی نہیں، تبدیلی کا مطالبہ کررہا ہے۔اگر نمائندے اپ بھی خواب غفلت میں رہیں تو یہ کاموشی بستی ایک دن صدائے احتجاج میں بدل جائے گی۔کیونکہ اب عوام اپنے حق کے لیے جاگ چکی ہے۔
06/11/2024
سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و سینئر رہنما مسلم لیگ ن اختر حسین جدون کے فرزند حامد جدون کا سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات ترقیاتی منصوبوں اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی انشاءاللہ عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں اس موقع پر پولیٹکل سیکرٹری سرور خان بھی ہمراہ تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
