Pratapgarh News

Pratapgarh News

Share

For Latest News Just 1 Click
And join Pratapgarh News.. Ejoy With Us "But" Allow Only
Pratapgarh. Community Members

18/02/2026

اَسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ سب کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم اس بابرکت مہینے کی تمام رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
سب کی نیک خواہشات اور جائز دعاؤں کو قبول فرمائے، جو بیمار ہیں انہیں کامل صحت و تندرستی عطا کرے، اور عبادات، روزے اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔
(فرینڈز آف پرتاب گڑھ)

15/02/2026

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ‎ 👉 پرتاب گڑھ برادری ملیر وارڈ 12
نے فرسٹ اسٹار انڈور نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا🏆 تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو♥️

31/01/2026

لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😁

31/01/2026
30/01/2026

جہاں کسی کی نہیں چلتی 👉
کبھی نہیں چلے گی 👉
وه ہے پرتاب گڑھ 🙏

27/01/2026

♥️ میرا کراچی پھولوں کی سالانہ نمائش ♥️
👈🌹 کورنگی نمبر 5 کراچی پاکستان 🌹👉

26/01/2026

👈♥️ میرا فخر پرتاب گڑھ♥️ 👉

29/12/2025

محمّد صغیر ولد محمّد ممتاز (مرحوم) محمّد ارشد ۔ محمّد کاشف محمّد آصف کے والد اور محمّد حنیف-محمّد فرید محمّد قدیر - محمّد سعید کے بھائی کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ بروز منگل،30 دسمبر 2025 کو بعد نماز ظہر (الحبیب مسجد) میں ادا کی جائے گی. پتہ:- E-89 ، کوثر ٹاون ملیر

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi
75160