07/04/2026
اس پوسٹ پر توجہ دیں 26 تاریخ تک انشاء اللہ
عوام راج تحریک سہراب گوٹھ ٹاؤن
07/04/2026
اس پوسٹ پر توجہ دیں 26 تاریخ تک انشاء اللہ
کیا واقعی سہراب گوٹھ ٹاؤن میں اتنا بڑا پروجیکٹ آچکا ہے حیران کردینے والے مناظر
Lala Abdul Raheem
Pakistan Peoples Party - PPP
اب تک خاموش بیٹھے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے
3 سالہ احسن علی کو گھر والوں کو اب تک انصاف نا مل سکا سہراب گوٹھ ٹاؤن کی انتظامیہ ایسے سو رہی ہے جیسے کے حو کا عالم ہو جاگو جاگو ورنہ عوام جگائے گی آپ سب کو جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک یہ آواز جاری رہے گی 3 سالہ احسن علی کو انصاف دیا جائے
3 سالہ احسن علی مین ہول کے اندر گرا قصور وار کون ہے سیاسی لوگوں کی سیاست چمکانے کے انداز غم کو غم نہیں سمجتے جیسا کے یہ موت صرف غریب کے لئیے ہو کیا ان لوگوں نے مرنا نہیں ہے
Pakistan Peoples Party - PPP
MQM Pakistan
Lala Abdul Raheem
Iqbal Mahsud
25/03/2026
ہمارے پیارے بھائی ضیاء الرحمن بھائی کے پھوپو کے انتقال پر تعزیت کی دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
لیاری ایکشن کمیٹی
لیاری ایکشن کمیٹی کے بانی ڈاکٹر امین صاحب کے حکم پر محلہ کے معززین کے سامنے اتفاق و اتحاد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا میں لیاری ایکشن کمیٹی تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں اہل علاقہ کی یہ کمیٹی بنائی
02/03/2026
الحمدللہ رب العالمین
سرجانی ٹاؤن سے گم ہونے والی 3 بچیاں کیسے ملی اور کیا واقعہ پیش آیا
Faizan Khan
#