Arbaeen-Move

Arbaeen-Move Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arbaeen-Move, Social service, Mafila Murtaza, Karachi.

08/06/2026
08/06/2026

ہمیں افسوس ہے کہ جب زائرینِ اباعبداللہؑ مشکلات کا شکار ہیں اور راستوں کی بندش نے ہزاروں عاشقانِ حسینؑ کو پریشان کر رکھا ہے، تو ہماری بڑی مذہبی آوازیں خاموش نظر آتی ہیں۔

ندیم سرور، شہنشاہ نقوی ۔عارف علوی ۔ میر حسن میر، حسن صادق ؛ عرفان حیدر ۔ اور فرحان علی وارث سے ہم یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر اس معاملے پر آواز کیوں بلند نہیں کی جا رہی؟ ہم سالوں سے آپ کے نوحے مجلس سنتے آئے ہیں، آپ کو اہلِ بیتؑ کے پیغام کا نمائندہ سمجھتے آئے ہیں، اسی لیے آج یہ خاموشی ہمیں تکلیف دیتی ہے۔

زائرین کے دلوں میں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کیا بیرونِ ملک پروگراموں، سفری سہولتوں اور دیگر مجبوریوں کی وجہ سے اس حساس مسئلے پر کھل کر بات نہیں کی جا رہی؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر زائرین کے حق میں واضح مؤقف سامنے آنا چاہیے تاکہ یہ شکوک و شبہات ختم ہوں۔

ہم تنقید برائے اصلاح کر رہے ہیں، کیونکہ امام حسینؑ کا پیغام صرف پڑھنے اور سنانے کا نہیں بلکہ حق اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کا بھی ہے۔ آج زائرین یہی توقع رکھتے ہیں کہ جن آوازوں کو وہ برسوں سے سنتے آئے ہیں، وہ ان کے درد میں بھی شریک ہوں۔

08/06/2026

سنجھورو مین ناظر عباس تقوی زائرین کے باری مین حکومت کو اپیل کرتے ھوی

08/06/2026

Inshallaha

Address

Mafila Murtaza
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbaeen-Move posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category