10/03/2026
ایسٹ زون، انوسٹیگیشن ونگ ملیر تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن کی ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ماجدہ پروین ہالیپوٹو ( پی ایس پی ) کی سربراہی میں کامیاب کاروائی ،
*6 ماہ کی بچی زہرا دختر غلام حسین بازیاب*
تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن میں 6 ماہ کی بچی زہرا دختر غلام حسین کے اغواء کا مقدمہ الزام نمبر 367/26 بجرم دفعہ34 /364-A ت پ مدعی مقدمہ غلام حسین (والد)کی مدعیت میں درج ہوا تھا۔
مقدمہ کے اندراج کے ساتھ ہی ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر نے انچارج تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم تشکیل دی تھی اور بچی کی فوری بازیابی کے احکامات جاری کئے تھے۔
تفتیشی ٹیم نے بچی کی بازیابی و ملوث ملزم کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر ریڈ کئے تھے۔
دوران تفتیش تکنیکی و ہیومن انٹیلیجنس کی بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ ہذا میں ملوث ملزم غلام مصطفی کو گرفتار کیا تھا۔
تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کامیاب کاروائی کرتے ہو ئے 6 ماہ کی بچی زہراء دختر غلام حسین کو سندھ بلوچستان کے بارڈر جیکب آباد سے بحفاظت بازیاب کیا۔
بچی کے والدین نے ایس ایس پی انویسٹیگیشن و تفتیشی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
09/03/2026
دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون ماجدہ پروین ہالیپوٹو (پی ایس پی) کی سربراہی میں ہفتہ وار فالو اَپ کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ڈی ایس پیز انویسٹیگیشن، پی ڈی ایس پی لیگل و ریڈر اور تھانہ جات/CICs کے تمام انچارجز شریک ہوئے۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور سنگین مقدمات سمیت درج تمام کیسز کی الگ الگ پیش رفت لی۔
تھانہ جات کو قتل، ڈکیتی، ہاؤس رابری اور اسٹریٹ کرائم کے کیسز پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی گئی، جبکہ مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سنگین مقدمات میں شناخت پریڈ لازمی کروانے اور زیرِ التوا مقدمات جلد مکمل کر کے مجاز عدالتوں میں جمع کروانے کی ہدایت دی گئی۔
تمام ڈسپوزل کیسز کو PSRMS میں ضروری TABS کے ساتھ لازمی فیڈ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔ بہتر کارکردگی پر شاباش دی گئی اور مزید بہتری کی تاکید کی گئی۔
09/03/2026
دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون ماجدہ پروین ہالیپوٹو (پی ایس پی) کی سربراہی میں ہفتہ وار فالو اپ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
کرائم میٹنگ میں ڈی ایس پیز انویسٹیگیشن ، پی ڈی ایس پی لیگل و ریڈر سمیت تھا نہ جات/ CICs کے تمام انچارجز موجود تھے ۔
ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر نے پچھلے ہفتہ کی تھانہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔
تھا۔ ہ جات سے سنگین مقدمات سمیت تمام درج شدہ مقدمات کے متعلق الگ الگ پروگریس لی گئی۔
تمام تھا نہ جات قتل /ڈکیتی/ ہائوس رابری/ اسٹریٹ کرائم کے کیسز پر خاص توجہ دیں ۔
تھا نہ جات کی مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا، مزید بہتری کی ہدایت کی گئی۔
سنگین نوعیت کے مقدمات میں شناخت پریڈ لازمی کروائیں۔
تمام انچارجز و تفتیشی افسران پینڈنگ مقدمات کو جلد ازجلد تکمیل کر کے مجاز عدالتوں میں جمع کرائیں۔
تمام ڈسپوزل کیسز کو PSRMS میں مع تمام ضروری TABS لازمی فیڈ کروائیں۔
بہتر کارکردگی پر شاباش دی گئی اور تمام انچارجز کو پروگریس مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی گئی۔
07/03/2026
On International Women's Day, we honor the strength, dedication, and resilience of women everywhere. We salute the courage and contributions of women who make our society safer and stronger.
02/03/2026
دفتر ہذا میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون ماجدہ پروین ہالیپوٹو (پی ایس پی) کی سربراہی میں فالو اپ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
کرائم میٹنگ میں پی ڈی ایس پی لیگل و ریڈر سمیت تھا نہ جات/ CICs کے تمام انچارجز موجود تھے ۔
ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر نے پچھلے ہفتہ کی تھانہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔
سال 2025 و 2026 کے سنگین مقدمات سمیت تمام درج شدہ مقدمات کے متعلق الگ الگ پروگریس لی گئی و پچھلی میٹنگ میں دئیے گئے احکامات کا جائزہ لیا گیا۔
تمام تفتیشی افسران پینڈنگ کیسز جلد از جلد تکمیل کریں۔
تھانہ جات کی اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق پروگریس کو ملاحظہ کیا گیا۔
سنگین نوعیت کے مقدمات میں شناخت پریڈ لازمی کروائیں۔
پینڈنگ مقدمات کو جلد ازجلد تکمیل کر کے مجاز عدالتوں میں جمع کرائیں۔
تمام ڈسپوزل کیسز کو PSRMS میں مع تمام ضروری TABS لازمی فیڈ کروائیں۔
ا چھی کارکردگی دکھانے والے تھانہ جات کو CC-III کا اجراء کیا گیا جبکہ خراب کارکردگی پر سرزنش کے ساتھ ساتھ عہدوں سے دستبردار بھی کیا گیا۔