سیکھنے کا شوق، کردار کی تعمیر اور خوشیوں سے بھرے لمحات ❣️
آج کی بہترین تربیت، کل کی بہترین نسل
الحمدللہ! JI Youth & Women تین روزہ الحدید سمر کیمپ 💕
Women Wing Jamat e Islami Dist. Malir
political wing
صنعتی ایریا کے تین روزہ سمر کیمپ میں سیکھنے، سمجھنے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے یادگار لمحات۔
علم، تربیت اور کردار سازی کا خوبصورت سفر ❣️
JI Youth & Women 💙
الحمدللہ
علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن کا تین روزہ
Little Khalifah Summer Camp
اپنے خوبصورت اختتام کو پہنچا۔
ننھے دلوں میں ایمان، اخلاق اور اچھے کردار کے بیج بونے کی ایک مختصر سی کوشش
اللہ تعالیٰ اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان بچوں کو امت کا روشن سرمایہ بنائے۔ آمین۔ 🌿✨
ایک ناسور جو ملک کی جڑوں کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر گیا۔۔
30/06/2026
اللّہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی ہر قسم کی شرپسندی سے محفوظ فرمائے۔
27/06/2026
Indeed..
شہادتِ امام حسینؓ ہر مسلمان کو دینِ حق، عدل اور انصاف کے اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا عظیم درس دیتی ہے۔
معرکہ ءکربلا کا پیغام ہے کہ باطل کے مقابلے میں حق کا پرچم بلند کرنا اہلِ ایمان کی ذمہ داری ہے۔
20/06/2026
خوش آمدید
امیر جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب
ضلع ملیر میں آپ کی آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید!
آپ کی جرأت مند، دیانت دار اور عوامی قیادت ملک بھر کے مظلوم عوام کے لیے امید، حوصلے اور مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
ضلع ملیر کی عوام آپ کو
خراجِ تحسین پیش کرتی ہے
اور دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی اور استقامت عطا فرمائے، اور آپ کی جدوجہد کو ملک و ملت کے لیے مزید بابرکت بنائے۔ آمین۔
🌹 خوش آمدید! 🌹
ناجائز سرکاری اخراجات اور عیاشیاں بند کر کے لیوی کے پیسے پورے کیے جا سکتے ہیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل
پیٹرول کی قیمت 225 روپے 3 سال کے لیےفکس کرو
19 جون بروز جمعۃ المبارک
ملک بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاج ہو گا.
18/06/2026
سورہ آل عمران آیت 14...
Click here to claim your Sponsored Listing.
