Amaiza gull reels

Amaiza gull reels

Share

Flying high on dreams and possibilities ✈️
Creating a wonderful life 💙

14/04/2024

Two Great Officers DIGP Larkana Nasir Aftab Sahab & Inspector Khalil Rehman Sahab❤️

21/03/2024

Brave Police Officer
DSP Ahmed Bux Rahoojo Posted As
SDPO District Ghotki, sindh police karachi Sindh Police Friends Sindh Police Fans Sindh Police Sindh Police Sindh Police Fans Sindh Police Fans Page

21/03/2024

DSP Malheer khan, Police Officer OF Sindh Police, Posted As SDPO City Nawabshah, SINDH POLICE Lovers Group Sindh Police Fans sindh police karachi Sindh Police Friends SINDH POLICE KARACHI RANGE DISTRICT🔴🔵

21/03/2024
21/03/2024

SSP Larkana / Mir Rohal Khoso, PSP

Photos from Dr. Safiullah, SDPO Landhi's post 05/02/2024
05/02/2024

یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر منعقدہ تقریبات کے لیے سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ

ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات انتہائی چوکنا اور الرٹ رہتے ہوئے انجام دیئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقد کی جانیوالی مختلف تقریبات,سیمنار اور علاقوں سے برآمد ہونیوالی ریلیوں کو تھانوں کی سطح پر سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں منتظمین کو بھی اعتماد میں لیا جائے۔

انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ تمام مرکزی شاہراہوں پر پولیس گشت,پکٹنگ جبکہ بارڈرز ایریاز پر ناکہ بندی اور مشتبہ افراد و مشکوک گاڑیوں کی کڑی نگرانی کیساتھ ساتھ سرچنگ کے عمل کو بھی انتہائی مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں قائم تمام حساس تنصیبات,اہم سرکاری غیرسرکاری عمارتوں و دیگر اہم مقامات پر فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے باہم ملکر تمام تر اقدامات کو کو غیرمعمولی بنایا جائے۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ پولیس سیکیورٹی کے مجموعی امور میں قانون پسند شہریوں کے احترام کو بھی ملحوظ خاطر رکھا جائے۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi