ملیر پٹرول پمپ پر پیٹرول لیک ہونے باعث ذوردار رھماکہ ،یہ دھماکہ پیٹرول لیک ہونے کے باعث ہوا، متعدد گاڑیاں جل گئی ، متعدد لوگ شدید زخمی ، ابھی بھی اگ لگی ہوئی ہے, لوگوں اپنی مدد اپ کے تحت مدد کی کاروائیاں کرہے۔ابھی بھی لوگ اندر پھنسے ہوئے ہیں
Viral Info
.
19/08/2025
Situation of Shahrah e Faisal Right Now
شہری سی ویو پر طوفان دیکھنے پہنچ گئے
گولیمار کے قریب شر پسند عناصر پولیس کے سامنے سب کچھ کر رہے
شر پسند عناصرنے گولیمار کے قریب فساد کے بعد کئی گاڑیوں کو نظر آتش کر دیا
گولیمار کے قریب دو گروپس کے درمیان تصادم
جوہرآباد پولیس کا نسٹیبل کی شہادت کےواقعہ کی فوٹیج جو شہری نے موبائل فون سے بنائی ہے
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا فلیگ مارچ
شہری کی بہادری سے عزیزآباد کے علاقے میں ڈکیت کو پکڑ لیا گیا
گلشن حدید لنک روڈ پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا معاملہ
ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی لنک روڈ پہنچ گئے
ایس ایچ او اسٹیل آغا رشید نے پولیس مقابلہ پر بریفنگ دی
اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ملزمان کا تعقب گلشن حدید فیز 1 سے شروع کیا،پولیس حکام
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کی کار کے پیچھے پولیس اہلکاروں کو جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،پولیس حکام
ملزمان نے دلشار خٹک نامی نوجوان سے گاڑی چھینی تھی ،پولیس حکام
پیڑولنگ پر موجود پولیس موبائل نے فوری رسپونس کیا،پولیس حکام
لنک روڈ کے قریب ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی،پولیس حکام
ملزمان کی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق ایک زخمی ہوئ،پولیس حکام
ملزمان فائرنگ کرکے لنک روڈ ٹول پلازہ سے فرار ہوئے،پولیس حکام
شعبہ ہے گزشتہ روز اسی گینگ نے واردات کی،پولیس حکام
ساؤتھ زون میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں، ساوتھ زون پولیس کے اعلی افسران خاموش تماشائی صدر موبائل مارکیٹ کے قریب الیکٹرانک مارکیٹ ایسوسی ایشن کے رہنما کی سالگرہ پر قانون کی کھلے عام خلاوزی سالگرہ پر مرکزی شارع پر کھلے عام خوفناک آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئیآتش بازی اور ہوائی فائرنگ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیاآتش بازی شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں بھگدڑ مچ گئی لوگ گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئےاتش بازی شروع ہوتے ہی ٹریفک جام ہو گیاعبداللہ ہارون روڈ اور ریگل چوک پر بد ترین ٹریفک جام ہو گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
