28/11/2024
یہ سب لیکر دینے کہ لئے اس ملک کی غریب مظلوم عوام نے دن رات اپنا خون پسینہ ایک کیا یہ سوچ کر کہ یہ ہمارے محافظ ہماری حفاظت کے لئے استعمال کرینگے پر انکو کیا پتہ تھا کہ ایک دن یہی گولیاں انہی پر سیدھی برسائی جائیں گی۔
