Edu Dmc South

Edu Dmc South

Share

Education is the most powerful weapon we can use to change the world Official Page Education DMC South Saddar Zone & Lyari Zone

Photos from Edu Dmc South's post 29/05/2025

چئیرمین صدر ٹاون منصور احمد شیخ نے کہا ہے یوم تکبیر ہمیں موقع فراہم کرتا ہے کہ اس دن ہم پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے عہد کی تجدید کریں۔ یہ دن اس عہد کی تجدید کا بھی موقع ہے کہ ہمیں ایک آزاد، خودمختار ملک کی حیثیت سے کسی بھی بیرونی دباؤ، دھمکیوں کو خاطر میں لائے بغیر اور اللہ تعالیٰ کی کبریائی اور تائید پر مکمل بھروسہ رکھتے ہوئے ملکی سالمیت اور تعمیر و ترقی کے فیصلوں میں ہمیشہ قومی مفاد کو مد نظر رکھنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے محکمہ تعلیم صدر ٹاون میں یوم تکبیر اور اسکاوٹس کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ٹی ایم سی صدر ٹاون نور حسن جوکھیو سندھ بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی سیکرٹری اختر میر ۔ڈایریکٹر ایجوکیشن صدر محمد رئیسی۔چئیرمین ایجوکیشن کمیٹی عاطف بلو۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن اسماء ڈپٹی ڈایریکٹر محمد کاشف و دیگر عہدےداران و افسران بھی موجود تھے۔اس موقع پر چئرمین صدر ٹاون نے اسکاوٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہااسکاؤٹنگ کا مقصد نوجوانوں کی جسمانی، ذہنی اور روحانی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے مقامی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر انہیں معاشرے کی بہتری کے لیے استعمال کرنا ہے۔ اس موقع پر ٹی ایم سی صدر نور حسن چوکھیو نے کہا کہ یوم تکبیر کے ذریعے ہم نے اقوام عالم کو بتادیا ہے کہ ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے مین کوئی سمجھوتہ نہین کیا جائے گا۔جبکہ اسکاوٹس جب چھوٹے چھوٹے گروپ اتحاد بناتے ہیں تو بھائی چارے کا ماحول پیدا ہوتا ہے۔ یہ تجربات امانت، ذاتی اعزاز،خود اعتمادی پائیداری،تیار حالت میں رہنا اور ذمہ داری کا احساس پیدا کرنے پر زور دینے میں مدد دیتے ہیں تقریب کے اختتام پر اسکاوٹس کی حلف برداری بھی کی گئی ۔

15/01/2025

محکمہ تعلیم نے ECT ٹیچر گریڈ 15 کی 1188 نوکریوں کا اعلان کردیا آپلائی کی آخری تاریخ 31 جنوری عمر حد 28 سال ہوگی

24/12/2024
Photos from Edu Dmc South's post 18/12/2024

TOWN MUNICIPAL CORPORATION SADDAR

*HAMARA QUAID CELEBRATIONS*

on the occasion of 148the Birth Anniversary of Quiad-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.
Speech Contest | Quiz Competition between TMC saddar inter school Caompetition
Organized by Education Department TMC Saddar

Held from 17th to 25th December 2024

at Town Auditorium Town offce
Municipal Commissioner Noor Hassan Jokhio Town Chairmen Mansoor Ahmed Shaikh Director education M raisi additional director Kashif Hussain Asma Ayaz Syed Farhat Ali Muhammad Sadiq Jaffrey and students of the entire competition and with Hms of department are there to celebrate occision of Hmara Quaid event Everysday Commenter Edu Tmc Saddar Town

05/09/2024

Education Department TMC Saddar Town Salary Month of August has been done

28/08/2024

*برسات و امکانی ہنگامی صورتحال میں اسکولز کی تعطیل کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کیا جاۓ گا۔ محکمہ تعلیم سندھ*

محکمہ تعلیم سندھ نے مون سون برسات و ممکنہ سیلاب کے اقدامات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز برسات و سیلابی صورتحال میں محکمہ تعلیم کے ضلعی آفیس کے ساتھ رابطہ میں رہیں۔

ڈپٹی کمشنرز ضلعی تعلیمی آفیس کے ساتھ مشاورت کے بعد تعطیل کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ مراسلہ کا متن

16/08/2024

محکمہ تعلیم سندھ نے تمام گورنمنٹ کالجز کی فرسٹ ائیر و انٹر کلاسز کی کسی بھی قسم کی مکمل فیس فری کر دی ھے۔ اب کوئی ایڈمیشن، امتحانات، انرولمنٹ، طلباء سےکوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ اگر کوئی فیس طلب کرے تو اسکی شکایت کالج پرنسپل کو کی جائے.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi