Humara LaluKhet - Liaquatabad

Humara LaluKhet - Liaquatabad

Share

KARACHI ki jan LIAQUATABAD

Photos from Humara LaluKhet - Liaquatabad's post 06/06/2024

ویسے تو کراچی میں گزر جانے والا ہر لمحہ یادگار ہوتا ہے لیکن یہاں کی عید الاضحٰی کا اپنا ا یک مزہ ہے پہلی گائےکے ساتھ ہی محلّے میں بقرعیدکا سماں بن جاتا ہے بچوں کی خوشی دیکھنے والی ہوتی ہر بچے کو پتا ہوتا ہے محلے میں کس کی گائے سب سے اچھی ہے کراچی کے یہ بقرعید کے دس سے پندرہ دن یادگار ہوتے ہیں پورے شہر میں ا یک رونق سا سما ہوتا ہے منڈی کا سفر جانور کی خریداری اور واپسی کے لمحے سب یادگار ہوتے ہیں ہم خوش نصیب ہیں کے اﷲ نے ہم کو اسس شہر کراچی کے ساتھ ساتھ یہ عظیم تہوار عطا کیا.

26/08/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Block 5, Liaquatabad
Karachi
75900