لانڈھی ٹاؤن یو سی 6، ایریا 1-C کی 12000 روڈ پر سرِعام ایک غیر قانونی پانی کا کنکشن لگایا گیا، جس کے لیے نئی تعمیر ہونے والی 1-C روڈ اور 12000 روڈ کو بھی کاٹا گیا۔ اہلِ علاقہ نے جب اس غیر قانونی کام کو رکوانے کے لیے پولیس موبائل کو موقع پر بلایا تو وہاں موجود افراد نے دعویٰ کیا کہ یہ کام ٹاؤن چیئرمین جمیل صاحب، حقیقی کے عامر (عرف) لنگڑا، ایم کیو ایم سیکٹر انچارج تشفین صاحب، واٹر بورڈ کے سپروائزر راجہ عاطف صاحب اور پولیس کے اعلیٰ افسران کے علم میں کیا جا رہا ہے۔
اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ یہ عمل نہ صرف سرکاری وسائل کا نقصان ہے بلکہ علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کو بھی شدید متاثر کر رہا ہے۔ ہم متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے، غیر قانونی کنکشن منقطع کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو اور عوامی مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
No Filter
No Filter is an independent unbiased, accurate, and credible digital media publications which has been creating positive impact in society.
12/09/2025
لوکل گورنمنٹ کراچی Awareness
کراچی میں لوکل گورنمنٹ 3 پارٹیز پر مشتمل ہے۔
پیپلز پارٹی کے پاس 50٪ ٹاؤنز ہیں۔
جماعت اسلامی کے پاس 40٪ ٹاؤنز ہیں۔
پی ٹی آئی کے پاس 10٪ ٹاؤنز ہیں۔
اور مزے کی بعد تینوں جماعتیں ایک دوسرے پر لان تان کررہی ہیں.
یہ کام ایک پلان کے تحت کیا جارہا ہے تاکہ عوام ان کی نااہلی کو ناظر انداز کردے اور یہ لوگ باآسانی کراچی کے بلدیاتی فنڈز کو ہضم کرسکیں یاد رہے ہر ٹاؤن کی ہر ایک یوسی میں 12 لاکھ روپے ماہانہ بلدیات کے کاموں کیلئے دیئے جاتے ہیں جس کا نا کوئی حساب ہے اور نا کوئی کام ناظر آتا ہے تو یہ پیسہ جا کہاں رہا ہے۔؟؟؟
19/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
74000
