04/08/2026
🚨 تلاشِ ورثاء 🚨
نام: ریحانہ زوجہ یوسف
بیٹے کا نام: عمیر
عمر: تقریباً 60 تا 65 سال
مذکورہ خاتون لانڈھی نمبر 06، نزد اولیاء مسجد سے لاوارث حالت میں ملی ہیں، جو اپنے گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔ مذکورہ خاتون اس وقت تھانہ لانڈھی میں موجود ہیں۔
اگر کوئی شخص مذکورہ خاتون کو پہچانتا ہو یا ان کے اہلِ خانہ/ورثاء کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر تھانہ لانڈھی سے رابطہ کریں۔
HM / SHO PS Landhi
Abdul Hameed Khokhar
📞 03002373631
📞 03121020520
Milap Unit — IT Branch
District Korangi, Karachi.