19/05/2023
ٹکرر/ 18 مئی 2023/ پیپلز انجنیئرز فورم سندھ
پریس ریلیز۔۔۔
پیپلز انجنیئرز فورم سندھ کے صدر زاہد حسین لاشاری صاحب نے ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز جمع کو پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کے ہدایت پر آل سندھ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کے کال پر پیپلز انجنیئرز فورم سندھ کے ڈویژنل میمبراں اور آل ڈسٹرکٹز میمبراں اپنے اپنے ڈسٹرکٹز ہیڈکوارٹر میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے احتجاج میں بہرپور شرکت کریں،
اپنے نمائندگی ظاہر کریں اور
پیپلز انجنیئرز فورم مونوگرامز والے پرچم اور اور پینا فلیکس بھی ساتھ ہوں، شکریہ
نوٹ، سب میمبراں اپنے ڈسٹرکٹز کے نمائندگی کرتے ہوئے بہرپور شرکت کریں اور اپنے احتجاجی پروگرامز کے تصویریں گروپس میں شیئر کریں،
جاری کردہ،
سہیل احمد
میمبر میڈیا سیل پیپلز انجنیئرز فورم سندھ

16/05/2023
16/05/2023
15/05/2023
09/05/2023