Chairman Abdul Ghani Sanghaar

Chairman Abdul Ghani Sanghaar

Share

Great Leader Imran Khan

06/10/2023

چئیرمین عبدالغنی سنگھار یوسی 01 آگرہ تاج لیاری ٹاؤن کا اپنے یوسی میں قائم دی اچیئورس اسکول کو دورہ کیا۔

اسکول انتظامیہ اور سر اویس قرنی کی دعوت پر علاقے میں قائم نجی اسکول کا دورہ کیا اسکول کے اساتذہ اور بچوں سے ملاقات کی۔

چیئرمین عبدالغنی سنگھار نے اسکول انتظامیہ کے کام کو سراہتے ہوئے حوصلہ افزائی کی اور آگرہ تاج کے پسماندہ علاقہ میں بہتر تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کو اجاگر کرنے اور نئی نسل کو اعلی تعلیم معیسر کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

طالب علم ملک و ملت کے مستقبل کے لیڈران ہیں اور یہی ملک کی بہتر ی کیلئے مستقبل میں کام کرینگے جنکی بنیاد مظبوط ہو انکے کوئی پیچھے نہیں ڈھکیل سکتا، دی اچئیورز اسکول نوجوانوں کو تعلیم کی زیور سے روشناس کررہی ہے۔

PTI Karachi

*ٹیم یوسی 1چیئرمین عبدالغنی سنگھار*

30/09/2023

*_Inauguration Ceremony of NID October 2023_*

Inaugration of NID October 2023 has been Conducted at UC Chairman Office

Inauguration of NID October was Conducted By Mr Abdul Ghani Sanghar *(UC-Chairmen)* Influencer Bakir (PPP Voice Precedent) Influencer Hamza Gharai and other's Influencers

*_Participate_*
UCMO : Najma
UCMO : Ramzan
TCO : Abdul hafeez
UCO : Owais
UCPO : Sonia khan
AICs : (9)
ALSM : (3)

*Uc chairman Abdul ghani sanghar vaccinated children and Inauguration of Compaign at uc 1 Agrataj uc nazim office*

*Regards*
*Comms Team UC-01*
*Agra Taj Colony Lyari Town*

27/09/2023

*چیئرمین عبدالغنی سنگھار ،وائس چیئرمین سعید جدون اور جنرل کونسلر یاسین سومرو نے اپنی نگرانی میں*

12 ربیع اول کے سلسلے میں یوسی1 آگرہ تاج کالونی میں غوثیہ روڈ نزد نیول فلیٹ کے پاس ایک ہفتے سے سیوریج کی مین لاین بند ہونے سے سیوریج کا پانی روڈ پر نکلنا شروع ہو گیا تھا

جس کوپاکستان نیوی اور واٹر بورڈ کے تعاون سے الحمدللہ سیوریج کی لاین کھول دی گھی اور نیو رینگ ،ڈکن لگا دیا گیا

*ٹیم یوسی1چیئرمین عبدالغنی سنگھار*

26/09/2023

12ربیع اول کے سلسلے میں یوسی1 آگرہ تاج کالونی میں ڈکن لگادی گہے

*چیئرمین عبدالغنی سنگھار اور وائس چیئرمین سعید جدون کی نگرانی میں*

نورانی روڈ ،غوثیہ روڈ اور توثیق شہید روڈ کھلے مین ھول کو ڈکن لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور رینگ نہ ہونے کی وجہ سے کچھ مین ھول رہے گاہے ہیں ۔انشاءلله
بہت جلد ان کو بھی ٹھیک کیا جاہے گا ۔تکے *ربیع اول کے رایلیوں نکلنے میں پریشانی نہ ہو*

*ٹیم یوسی1 چیئرمین عبدالغنی سنگھار*

26/09/2023

یوسی1 آگرہ تاج کالونی لیاری میں K الیکٹرک کیمپ

*چیئرمین عبدالغنی سنگھارنے اسینٹنٹ کمیشنر لیاری اور k الیکٹرک جی،ایم کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا*
جس میں ۔بجلی میٹر . بل کی اسٹولمنٹ وغیرہ کیۓ جارہے تھے

چیئرمین عبدالغنی سنگھار نے رابیع اول کے حوالے سے جی ۔ایم صاحب سے لوڈ شیڈینگ بلکل بند کی جاہے یا اس میں کمی کی درخواست کی ۔اور اے ۔سی لیاری سے روڈ پر انکروچمینٹ کرواہی جاہے ،غیر قانونی پارکنگ ختم کی جاہے ۔

,*ٹیم یوسی1 چیئرمین عبدالغنی سنگھار*

24/09/2023

*تھانہ کلری کے SHO یوسی 1 میں چیئرمین عبدالغنی سنگھار سے ملاقات کی*

چیئرمین عبدالغنی سنگھار نے یوسی 1اگرہ تاج کالونی میں *منشیات،ماوا،گٹکا،جووا ،سٹہ،شراب* ،وغیرہ کمپلین کی اور غیر قانونی کام کو روکنے کے لیے یوسی کی عوام اور یوسی کے عوامی نمائندے کی ہر ممکن تعاون کی یقین دینی کروائ ۔

جس پر SHO راجہ سناور نے چیئرمین کا شکریہ ادا کیا اور مزید یوسی 1 میں کرائم کو کم کرنے اور غیر قانونی کام بند کروائے جاہیں گے

#ٹیم یوسی1چیئرمین عبدالغنی سنگھار #

22/09/2023

*یوسی1چیئرمین عبدالغنی سنگھار* کی
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے *چیئرمین صلاح الدین صاحب
سےمیٹنگ کی*

Only PTi 👑

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Agra Taj Colony
Karachi
7430