31/05/2026
شکارپور: امیر جماعت اسلامی سندھ محترم کاشف سعید شیخ مقامی شادی حال میں منعقدہ عید ڈنر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔ تقریب مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شہر کی معزز شخصیات اور مقامی رہنما بھی شریک تھے۔
Provincial chapter of Jamat-e-Islami Pakistan. Jamaat-E-Islami Sindh is official page create for make awareness in people about jamaat work in Sindh province.
Jamaat-E-Islami is well known Islamic Organization who work in different regions for Islamic revolution.
31/05/2026
شکارپور: امیر جماعت اسلامی سندھ محترم کاشف سعید شیخ مقامی شادی حال میں منعقدہ عید ڈنر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔ تقریب مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شہر کی معزز شخصیات اور مقامی رہنما بھی شریک تھے۔
*جماعت اسلامي شھدادڪوٽ طرفان عيد گڏجاڻي جون جھلڪيون*
*Eid_millan_Jamaat_Islami_Shahdadkot*
30/05/2026
پیٹرول کی قیمت میں صرف 22 روپے کمی عوام کے ساتھ مذاق ہے، پٹرول لیوی کے 122 روپے ظالمانہ ٹیکس کو فوری ختم کیا جائے
ایران۔امریکہ جنگ کو جواز بنا کر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کی گئیں، معمولی کمی سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا، مہنگائی نے عام آدمی کی قوتِ خرید ختم کر دی ہے، کاشف سعید شیخ ،امیر جماعت اسلامی سندھ
30/05/2026
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سالانہ بجٹ 2026-27، بڑھتی ہوئی مہنگائی،حکومتی معاشی پالیسی، قومی و بین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ،سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی،ایم پی اے محمد فاروق و دیگر ہمراہ ہیں۔
28/05/2026
لاڙڪاڻو: امير جماعت اسلامي سنڌ محترم ڪاشف سعيد شيخ لاڙڪاڻي ۾ الخدمت فائونڊيشن پاران قائم قرباني ڪيمپ جو دورو ڪيو ۽ مختلف مرحلن جو جائزو پڻ ورتو. ان موقعي تي امير ضلع لاڙڪاڻو ايڊووڪيٽ نادر علي کوسو، صدر الخدمت ضلع لاڙڪاڻو حافظ محمد يعقوب منگي، ذيشان عابد، عبدالحميد مغل ۽ امان اللہ سيال موجود هئا.
28/05/2026
گشتہ دنوں گلستان جوہر بلاک 8 مگسی چوک میں عمارت کی ملکیت کے تنازع پر مسلح افراد نے حملہ کر کے جماعت اسلامی کے امیدوار رکن صدیق سومرو کے جواں سال بیٹے اور ناظم حلقہ بھٹائی آباد امین سومرو کے بھتیجے عبد الباسط سومرو کو شہید کردیا تھا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بھٹائی آباد میں صدیق سومرو و دیگر اہلہ خانہ سے عبدالباسط سومرو کی شہادت پر تعزیت کررہے ہیں۔اس موقع پر قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ و دیگر ہمراہ ہیں۔
26/05/2026
قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞
26/05/2026
قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞-
25/05/2026
گھوٹکی: جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کے قائم مقام امیر مفتی محمد یوسف مزاری شہید صحافی نصراللہ گڈانی کی دوسری برسی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
25/05/2026
رھڑکی/ ڈہرکی ۔ جماعت اسلامی کا وفد ہندوں کے روحانی پیشوا سائیں سادھ رام کی دیھانت پراظہا افسو کرتے ہوئے
علامہ حزب اللہ جکھرو صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ ، مفتی محمد یوسف مزاری قائم مقام امیر ضلع و دیگر ذمیداران موجود ہیں ۔