28/06/2026
🌸9 محرم الحرام🌸(شہدائے کربلا حضرت امام حسین ع سبیل)❤️
الحمدللہ! "عزمِ خیر" (Azm-e-Khair) کے زیرِ اہتمام 9 محرم الحرام کی مناسبت سے لیاقت آباد میں سبیل کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہےاس کارِ خیر میں ہمارے دست و بازو بنیں اور
🕊️انسانیت کی خدمت کے لیے ہمارا ساتھ دیں!
