Jamiat Talba-e-Islam Anwar Shah kashmiri Unit Faqira Guth.
Jamiat Talba-e-Islam Anwar Shah kashmiri Unit Faqira Guth UC-7 district East karachi sindh.
22 دسمبر 2024 بروز اتوار بعد نماز عشاء جمعیت علماء اسلام یو سی 7 سہراب گوٹھ ٹاؤن کا اجلاس جامع مسجد طیب فقیرہ گوٹھ میں منعقد ہوا.
اجلاس کی صدارت امیر جمعیت علماء اسلام یو سی 7 مولانا فضل اللہ مغیری صاحب نے کی.
اجلاس کا مقصد وارڈ کی بحالی کے لیے پیش رفت اور تقریب حلف برداری کے لیے یو سی کابینہ اور وارڈ ذمے داران کو نوٹیفکیشن جاری کرنا تھا.
اجلاس میں سرپرست مولانا ریاض احمد صاحب و مولانا عبد السلام زہری صاحب، سینیئر نائب امیر حافظ محمد اسماعیل مغیری صاحب و مولانا نقیب اللہ صاحب اور مولانا محمد ایوب حنفی صاحب نے شرکت کی، مولانا فراد علی صاحب، مولانا قیام الدین صاحب، جناب ڈاکٹر رسول بخش صاحب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب عبد الغفار مغیری صاحب و دیگر کثیر نے شرکت کی.
اجلاس کی کارروائی جنرل سیکرٹری مولانا محمد امجد صاحب نے چلائی.
اختتامی دعا مولانا محمد اسماعیل زہری صاحب نے کی.
اجلاس کے اختتام پر امیر محترم کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا.
جاری کردہ: حق نواز سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام یو سی 7 سہراب گوٹھ ٹاؤن
Malik Hameed Ullah
AbdulGhaffar Mugheri
Abdul Rehman
Abdul Qayuum
Abdull Razaq
Abdul Salam
جمعیت علماء اسلام یو سی 7 سہراب گوٹھ ٹاؤن کا اجلاس بسلسلہ تشکیل کابینہ و 28 نومبر سندھ باب الاسلام کانفرنس.
اجلاس امیر یو سی 7 حضرت مولانا فضل اللہ مغیری صاحب دامت برکاتہم کی صدارت میں ہوا.
اجلاس میں کابینہ کی باڈی تشکیل پائی، 28 نومبر کے لیے تیاری کو زیر غور لایا گیا، نیز وارڈز کی بحالی کے لیے بھی پیش رفت ہوئی.
اجلاس میں حضرت مولانا فراد علی صاحب، مولانا ریاض احمد پہوڑ صاحب سرپرست جمعیت علماء اسلام یو سی 7 و مولانا عبد السلام صاحب سرپرست جمعیت علماء اسلام یو سی 7 شریک ہوئے.
اجلاس میں نائب امیر یو سی 7 مولانا نقیب اللہ صاحب و ڈپٹی سیکریٹری جنرل عبد الغفار مغیری صاحب و ناظم اطلاعات جناب حقنواز صاحب نے شرکت کی، علاوہ ازیں معاونین و عاملہ کے احباب نے شرکت کی.
محمد امجد: سیکریٹری جنرل جمعیت علماء اسلام یو سی 7 سہراب گوٹھ ٹاؤن.
جاری کردہ: حقنواز ناظم اطلاعات جمعیت علماء اسلام یو سی 7 سہراب گوٹھ ٹاؤن
02/11/2024
جمعیت طلباء اسلام سہراب گوٹھ ٹاؤن کے کنیونر جناب عنایت اللہ بروھی صاحب نے ٹاؤن سرپرست جناب عبدالغفار مغیری صاحب و ضلعی معاون کنیونر جناب حق نواز صاحب کی معیت میں
علامہ انور شاہ کشمیری یونٹ کے کنیونر جناب عبد القیوم مغیری صاحب کی رکنیت سازی کرکے انور شاہ کشمیری یونٹ کی بکیں یونٹ کے حوالے کردیں
منجانب شعبہ نشرو اشاعت جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کراچی
01/11/2024
جمعیت طلبہ اسلام ضلع شرقی کے کنوینر جناب احمد مزاری نے ضلعی معاون کنیونر جناب اختر الحسینی سابق صدر جناب طیب شاکر صاحب سہراب گوٹھ ٹاؤن ٹاؤن سرپرست جناب عبدالغفار مغیری صاحب کی سرپرستی میں سہراب ٹاؤن کی معاونت سازی کا افتتاح ضلعی معاون کنیونر جناب حق نواز صاحب کی معاونت سازی سے کرکے بکیں حوالے کردیں
منجانب ۔ شعبہ نشرو اشاعت جے ٹی آئ ضلع شرقی
25/09/2024
جےیوآٸ صوبہ سندہ کے معاون ناظم انتخابات خانقاہ عالیہ قادریہ شاہپورچاکر کے چشم وچراغ صاحبزادہ مولانا شعیب حسن عباسی صاحب نے ضلع شرقی کے انتخابات اپنی نگرانی میں کرواۓ
اجلاس حال میں 256 اراکین مجلس عمومی موجود تہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
07526
