Asad Imran Illahi

Asad Imran Illahi

Share

social media activities

05/03/2024

03042433568
03462423621

30/10/2023

In cat ki community main bhi hum humans jaisi feelings and qualities hoti hai... Feeling sad for this meoowww 😺

30/10/2023

سبحان اللہ!
‏قربان جائیے! فلسطینیوں کے جذبہ شہادت پر!
‏یہ فلسطینی مجاھد فلسطینیوں کی شہادت کی خوشی میں مٹھائی بانٹ رہا ہے ۔۔ کیا ایسی قوم کو اقوام متحدہ کا پالتو غنڈہ اسرائیل شکست دے سکتا ہے ؟ مرنا بھی انہیں آتا ہے جنہیں جینا آتا ہے
‏شہید کا لہو قوم کی حیات ہوتا ہے

زرا اس بہادر شخص کے الفاظ سنئیے !!

‏” میرے بچے شھید ہوۓ ہیں اسکی خوشی میں مٹھائی تقسیم کررہا ہوں ۔ خوشیاں مناو ہمارے بچے ہمارا جنت میں منتظر ہیں۔“

‏اے دشمنوں سن لو ہم شھدا پر خوشیاں مناتے ہیں۔

30/10/2023

ان زخمی بچوں کو جس صحافی نے تھاما ہوا ہے ان کا نام مُعتز عزایزہ ہے۔ یہ غزہ سے مسلسل ٹؤیٹر پر اپڈیٹ دے رہے تھے اور ان کی اپڈیٹس کو ایک دنیا دیکھ اور سن رہی تھی۔ ان کا اکاؤنٹ دو دن سے خاموش ہے۔ دعا کیجئیے کہ یہ عافیت سے ہوں۔ اگر ان کی طرف سے کوئی اپڈیٹ نظر آۓ تو ہمیں مطلع کیجئیے گا۔

30/10/2023

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے بچے کی موت پر غم کی ماری ماں بچے کو دفنانے کی بجاۓ اپنی گود میں چھوڑ دینے کی دہائیاں دے رہی ہے.
Asad Imran Illahi

30/10/2023

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بہت ہی بہترین طریقے سے اقوام عالم کے سامنے فلسطین کا مقدمہ پیش کیا ۔۔
امریکہ یورپ اور کینیڈا نے ایک ہی لائن پکڑی ہوئی ہے کہ حملہ کا آغاز حماس کی جانب سے ہوا ہے۔ اس لیے وہ صرف حماس کی مذمت کرتے رہے۔ پاکستانی مندوب نے پچاس سالہ اسرائیلی جارحیت کو اس مسئلہ کا آغاز قرار دیتے ہوۓ اسرائیل کی مذمت نہ کرنے پر شدید افسوس کا اظہار کیا۔ پاکستان کا موقف اس سے بھی زیادہ زوردار اور جاندار ہو سکتا تھا تاہم جتنی بات کہی گئی ہے وہ بھی لائق تحسین ہے اور بیشتر اسلامی ممالک کے ڈھیلے ڈھالے رسمی موقف سے بہت بہتر ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

DHA Phase V
Karachi