کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد کا اڈیالہ جیل کے باہر تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے!!
پولیس نے بھرپور فسطائیت کا مظاہرہ کیا شیلنگ کی، لاٹھی چارج کیا یہاں تک کہ اسٹریٹ فائر بھی کیے۔۔۔
لیکن ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔۔۔
جنرل سیکرٹری کراچی
ارسلان خالد
Asmatullah Niazi PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asmatullah Niazi PTI, Baldia town, Karachi.
Vice President PTI Karachi
Ex President PTI Badia Town
Ex Senior Vice President PTI Baldia Town
Ex Vice President PTI District Karachi West
Ex Candidate Vice Chairman UC-30 District West
Ex Organizer UC-30 District West
Ex President UC-5 District West
صدرپی ٹی آئی کراچی ڈویژن راجہ اظہر صاحب
مہنگائی کے خلاف کراچی میں احتجاج
نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن امیر حمزہ کا پولیس فسطائیت کیخلاف موقف
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج بھرپور انداز میں جاری رہا۔ سابق ایم این اے اور سینئر نائب صدر کراچی فہیم خان کارکنان و عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی، جبکہ سندھ پولیس کی جانب سے شیلنگ، گرفتاریوں اور فسطائیت کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ تمام تر ظلم و جبر کے باوجود آج بھی خان کے سپاہی ڈٹ کر میدان میں موجود رہے۔
02/04/2026
Welcome back to Porana Pakistan
13/03/2026
Another Ball arrested in Karachi👺
پی ٹی آئی سندھ اپنے صوبے کی تقسیم کے خلاف ہے اور پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی نے وضاحت کردی
پی ایس پی گروپ اور خالد مقبول صدیقی گروپ کے درمیان اسمبلی ہال کے اندر لڑائی شروع ہو گئی
بہت جلد جوتوں میں دال بٹے گی
پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی محمد شبیر قریشی نے اسمبلی اجلاس میں ایم پی او تھری کے تحت ہونے والی گرفتاریوں پر انکشافات کر دیے
انہوں نے کہا نعمان آفریدی صرف بچوں کے لیے ناشتہ لینے نکلا اور گرفتار ہو گیا، حمدہ شیخ دکان کھولتے ہی پکڑا گیا، رضوان اپنے گھر کا واحد سہارا تھا مگر اسے بھی بند کر دیا گیا شیر شاہ سے ایاز نہ ملا تو اس کے بھائی کو اٹھا لیا گیا
مزید کہا سیاسی کارکن معاشرے کی اصل طاقت ہوتے ہیں انہیں امن کے نام پر کچلنا ملک کے مستقبل کے خلاف ہے
رکن سندھ اسمبلی پاکستان تحریک انصاف، `سجاد علی سومرو` آج سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح گزشتہ رات عوامی تھانے کے اندر ہمارے ساتھی ایم پی اے `واجد حسین` پر نامعلوم افراد نے تشدد کیا، اور جس طرح `فہیم خان اور راجہ اظہر` کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، وہ سراسر ظلم ہے۔
`سومرو` نے مزید کہا کہ 3MPO ایم پی او کے تحت ہمارے ساتھی `یاسر بلوچ` سمیت ساڑھے تین سو کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسی طرح چیئرمین `گوہر خٹک` شاہ فیصل ٹاؤن سمیت کم از کم 25 افراد پچھلے ایک ماہ سے جیل میں بند ہیں اور ان کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔
`سجاد علی سومرو` نے مطالبہ کیا:
تمام گرفتار کارکنان اور رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کیا جائے عوامی تھانے میں ہونے والے تشدد کی عدالتی تحقیقات کروائی جائیں ذمہ دار پولیس افسران اور نامعلوم عناصر کے خلاف فوری ایف آئی آر اور کارروائی کی جائے ایم پی او جیسے کالے قانون کا غلط استعمال بند کیا جائے
“جب عوام کے منتخب نمائندوں کی کوئی عزت اور وقعت نہیں رہی تو ایسی اسمبلیوں اور ایسے نظام کا کیا فائدہ؟ یہ ظلم اب بند ہونا چاہیے۔”
سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد شام ہوتے ہی پی ٹی آئی کارکنان شمعیں روشن کرکے کے سڑکوں پر نکل آئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
75760
