15/09/2018
مصطفیٰ کمال کے دور نظامت کراچی دنیا کےترقی کرنے والے 12 شہروں کی فہرست میں شامل تھا، اور آج کراچی دنیا کے بدترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے
🐬
█║▌│█│║▌║││█║▌║▌║
Pak sarzameen party -Youth Official
15/09/2018
مصطفیٰ کمال کے دور نظامت کراچی دنیا کےترقی کرنے والے 12 شہروں کی فہرست میں شامل تھا، اور آج کراچی دنیا کے بدترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے
🐬
10/09/2018
خدا کی راہ میں کوشش کرو کبھی پیچھے نہ ہٹو کیونکہ خدا نے تم سے کوشش مانگی ہے نتیجہ خدا کے ہاتھ میں ہے
سپریم کورٹ میں پاک سر زمین پارٹی کی مردم شماری سے متعلق درخواست کی سماعت
درخواست کی سماعت چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی
سپریم کورٹ نے پاک سر زمین پارٹی کی درخواست پر تمام اعتراضات ختم کردیئے
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال ایڈووکیٹ حسان صابر ایڈووکیٹ صوفیہ شاہ ایڈووکیٹ حفیظ الدین ایڈووکیٹ مبین قازی کے ہمراہ پیش ہوئے
یہ عوامی نوعیت کا مسئلہ ہے اگلی سماعت کھولی عدالت میں سنی جائے گی
29/07/2018
جنرل ورکرز اجلاس
عمران خان صاحب ۳۱۵ بچے لاپتہ ہیں انہیں بازیاب کروائیں وہ پلٹ کر کسی پتھر بھی نہی مرنگے
سید مصطفٰی کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
جنرل ورکرز اجلاس
ساتھیوں تمہیں سلام ہے تم سچ پر قائم رہے
سید مصطفٰی کمال
27/07/2018
پاک سر زمین پارٹی کے مختلف علاقوں کے زمه داران اور کارکنان اپنے لیڈران سے اظهار یکجھتی کرنے پاکستان هاؤس پهنچ گئے کارکنان سے چیئر مین جناب مصطفی کمال نے بات چیت کی کارکنان کو ثابت قدم رهنے پر شاباش دی
پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے اہم جنرل ورکرز اجلاس بروز اتوار 29.7.2018 بوقت
شام 6:00 بجے
بمقام پاکستان ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے،
چیئرمین سید مصطفیٰ کمال بھائ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
یوتھ ونگ کے تمام زمہ داران اور کارکنان اپنے ساتھ ایک ایک ہمدرد کو لیکر پاکستان ہاؤس وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی حاضری کو ہر صورت میں ممکن بنائے.
منجانب
محمد زوہیب فضل
جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ
26/07/2018
Proud to be a Pakistani
Proud to be a PSPIAN
Pakistan zindabad
Mustafa Kamal Bhai zindabad
Anees kaim khani bhai zindabad