PML-F, UC 4, Shah Faisal Colony

PML-F, UC 4, Shah Faisal Colony (PML-F) کا منشور (Manifesto) بنیادی طور پر سندھ میں گڈ گورننس، بلدیاتی خودمختاری، پسماندہ طبقات کی ف

06/10/2026

18 Hour bad I'd recover kr li.mobile sn**ch boa hai mera

02/10/2026

عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم کرنا
زیادتی ہے

02/10/2026

کے ای کی مسلسل لاہیٹ کی بندش یوسی 06 کی عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔

02/10/2026

اللہ بخش گوٹھ باغ کورنگی
کی مسلسل 28 گھنٹہ کی بجلی بندیش عوام کے ساتھ ظلم ہے

01/10/2026

سید ساجد بھائی کے والد صاحب کی این جیوگرافی ہو گئی ہے۔
اللہ پاک انہیں صحت دے
آمین

01/10/2026

سید ساجد بھائی پی ایس 96 نائب صدر کے والد صاحب کو صبح ہارٹ اٹیک آیا تھا۔اس وقت وہ جناح ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے ہیں.
آپ سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ ساجد بھائی کے والد صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا کریں۔
اللہ پاک ان کو صحت یاب فرمائے۔
آمین

01/10/2026

یہ پیج علاقائی مسائل کے نشاندہی کے لیے بنائے گیا ہے۔
پارٹی کے منشور کے مطابق عوامی مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گئیں۔

30/09/2026

30-9-26
پی ایس 96 یو سی چار کے صدر فہد بھائی اور جنرل سیکرٹری فہیم بھائی کے زیر نگرانی یوسی کے عہدے داران اور کارکنان کا اجلاس منعقد کیا۔

یو سی کی میٹنگ میں پی ایس 96 کے عہدے دار سید ساجد بھائی نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس کی قیادت یو سی صدر اور جنرل سیکرٹری نے کی۔

یو سی صدر اور جنرل سیکرٹری نے عہدے داران اور کارکنان کو پارٹی منشور پر عمل کرنے کی ہدایت دی۔
پارٹی کا اہم مقصد عوام کی فلاؤ بہبود ہے۔

یو سی صدر اور جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا۔کہ عوام کی جتنی اور جہاں تک ہو سکے مدد کی جائے۔
ہمارا منشور بھی یہی ہے۔کہ غریب عوام کا ساتھ دیا جائے۔اور مظلوم کے خلاف کھڑا ہو جائے۔

انفارمیشن سیکٹری
معین صدیقی
P.S 96 UC 4

Address

Shah Faisal Town Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-F, UC 4, Shah Faisal Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share