Jamat e Islami Zone Akhter Colony
حل_صرف_جماعت اسلامی
09/07/2025
📢 پیپلزپارٹی جواب دو!
یوسی 6 کے عوام کا مطالبہ!
گلیوں میں بدانتظامی کا خاتمہ کرو!
✅ گٹر کے ڈھکن لگواؤ
✅ سروس روڈ بحال کرو
✅تربیت اسلام گراونڈ میں پارک کی تعمیر کرو
❌ ٹینکر مافیا کی سیاست نامنظور!
❌سروس روڈ پر کچرا کنڈی نا منظور!
09/07/2025
🔴7 جولائی جماعت اسلامی سیکٹر B کے تحت صفائی مہم میں گلی نمبر 6،7 اور کمرشل سیکٹر سی پپی چوک میں صفائی کا کام مکمل کیا گیا۔ اہلِ محلہ نے صفائی کے اس عمل پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا اور اس خدمت کو سراہا۔ جماعت اسلامی عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہے
#اخترکالونی #چنیسرٹاون
09/07/2025
رسول اللہﷺ نے فرمایا: کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت کرے، کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ! آدمی اپنے ماں باپ پر کس طرح لعنت کرسکتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دے تو وہ اس کے ماں اور باپ کو گالی دے گا۔ (بخاری933)
09/07/2025
🔴 سیکٹر A گلی نمبر10,9,8,7میں جماعت اسلامی وارڈ 3 کے تحت صفائ کا کام مکمل کیا گیا_
#کونسلر #ترازو #اخترکالونی #چنیسرٹاون
06/07/2025
10 محرم الحرام
یوم شہادت
امام حسین رضی تعالیٰ عنہ
03/07/2025
کل 2 جولائی سیکٹر D گلی نمبر 1,2,3 میں جماعت اسلامی سیکٹر D کے تحت صفائ کا کام مکمل کیا گیا_
#ترازو #اخترکالونی #چنیسرٹاون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
