No 1 Information Group

No 1 Information Group

Share

General Knowledge

23/01/2025

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

14/09/2020

جسم کے اعضاء کب ڈرتے ہیں

1۔ معدہ(Stomach)
اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔

2۔ گردے(Kidneys)
اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔

3۔ پتہ( Gall bladder )
اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں۔

4۔ چھوٹی آنت(Small intestines )
اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔

5۔ بڑی میں آنت(Large intestine)
اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیزیں کھاتے ہیں۔

6۔ پھیپھڑے( Lungs )
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھواں دار اور آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔

7۔ جگر(Liver)
اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی اشیاء اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔

8۔ دل(Heart )
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں

9۔ لبلبہ(Pancreas )
لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہوں ۔

10۔ آنکھیں(Eyes )
اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب آپ اندھیرے میں موبائل یا کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں ۔

11۔ دماغ(Brain )
اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی سوچتے ہیں ۔

اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھیں اور ان کو خوفزدہ مت کریں۔
مفاد عامہ کے لیے شیئر کریں

14/09/2020
10/09/2020

پاکستان میں غریب کے لئے تعلیمی نظام اور کامیابی کی سیڑھی.....😳😳

10/09/2020

بچوں کو نصیحت اس وقت کریں جب بچے receptiv* *mood میں ہوں
۔4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی گا۔

(1) جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے اسلیے اس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئ کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں ۔اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیےجس میں اچھی نصیحتیں ہوں ۔تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے ۔

(2) جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو۔اس وقت بھی بچہ learning mode .میں ہوتا ہےاس لیےاس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے ۔اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے ۔اس وقت بچےسے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا ۔

(3)جب بچہ کھانے پے بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode ہوتا اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں ۔

(4)جب بچہ بیمار اس وقت بھی بچہ learning mod میں ہوتا ہے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے
۔بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ کہ بچے کبھی کھیلنےیا کسی اور موڈ میں ہوتے ہیں ہم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اس سے بچہ کھچنا شروع ہو جاتا ہے اور آپکی ان باتوں کو اہمیت نہیں دیتا اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ہے ہم پھر اسکو مار پیٹ کر تے ہیں اورزیادہ اپنا باغی بنا دیتے ہیں پھر لوگ کہتے مولانا دعا کرو ہمارے بچے فرمابردار ہو جائیں.

10/09/2020

اب مزہ آئے گا 😁

بچے لاک ڈاؤن کے بعد اب اپنی ٹیچر کو کیسے پہچانیں گے؟ 🤔
آپ اس فیصلے سے متفق ہیں؟ YED. NO

10/09/2020
Photos from No 1 Information Group's post 10/09/2020

اشتہار برائے بھرتی پولیس کانسٹیبلان محکمہ پولیس خیبر پختونخوا

Advertisement for Recruitment of Police Constables Khyber Pakhtunkhwa Police Department

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi