Hazrat M Waseem Qadri Official

Hazrat M Waseem Qadri Official

Share

Here is Hazrat Muhammad Shaikh Waeem Ud din Qadri ( Hazrat Sahib) Official page ....

25/01/2026

AastaneGhousia

13/11/2025

AastaneGhousia

10/11/2025

AastaneGhousia


Asharib Sheikh Sharjeel Sheikh

09/11/2025

🌿 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌿

ہر سال کی طرح اس سال بھی، بفضلِ نگاہِ پیرانِ پیر حضور غوث الاعظم دستگیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ،
آستانہ غوثیہ، کالی مارکیٹ، مدینہ کالونی، نیو کراچی سیکٹر 5-G
میں ایک عظیم الشان محفلِ گیارھویں شریف بسلسلۂ عرسِ مبارک حضور غوث الاعظم دستگیرؒ بروز ہفتہ، 11 اکتوبر 2025 کو منعقد کی گئی۔

یہ بابرکت اور روحانی محفل، جو ہر سال آستانہ غوثیہ کے زیرِ اہتمام منعقد کی جاتی ہے،
بفیضانِ نگاہِ حضور غوث الاعظمؒ، حضرت وسیم الدین قادری المعروف حضرت صاحب کی زیرِ نگرانی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔

محفل میں ملکِ پاکستان کی معروف سماجی، سیاسی، کاروباری اور مذہبی شخصیات کے علاوہ
حضرت کے مریدین اور مختلف طبقاتِ زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی اور روحانیت و برکات سے فیضیاب ہوئے۔

دورد و نعت خوانی کے پرنور لمحات کے بعد اجتماعی دعا کی گئی،
جس کے بعد لنگرِ عام کا وسیع انتظام کیا گیا۔
رات گئے تک محفلِ سماع کا سلسلہ جاری رہا،
جس میں ملکِ پاکستان کے مشہور و معروف قوال طاہر ماہر، شاد نیازی اور ظفر نیازی قوال و ہمنوا نے
حضور غوث الاعظم دستگیرؒ کی شان میں اپنے فن کا خوبصورت مظاہرہ کیا۔

✨ اللہ تعالیٰ اس محفلِ مبارکہ کو قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ فیضانِ غوثیہ سے بہرہ مند فرمائے۔ 🤲

23/09/2024

گابا ٹریول اینڈ ٹورزم کے اونر شکیل گابا بھائی کی جانب سے محفل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پر نور تقریب میں شیخ طریقت جناب حضرت وسیم الدین قادری المعروف حضرت صاحب کی خصوصی شرکت ۔۔۔ اس تقریب میں PS-98 سے رکن سندھ اسمبلی ارسلان پرویز، اسکیم 33 کے ٹاؤن انچارج پرویز اقبال صاحب کے ساتھ کراچی کے مشہور و معروف ثناء خوانوں کی شرکت ۔۔۔۔۔۔

05/03/2024

ماشاءاللہ ، آستانہ غوثیہ کالی مارکیٹ نیو کراچی میں 3 مارچ 2023 کو
پیر طریقت حضرت شیخ محمد وسیم الدین قادری مدظلہ العالیٰ المعروف ( حضرت صاحب ) کی رہنمائی میں اور آپ کے دست مبارکہ پر
،پیر آنے پیر ، محبوب سبحانی، امام اولیاء حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ کا مرید کیا ۔۔۔ اس پر نور تقریب حلف بردای کے مناظر

10/12/2023

سالانہ گیارھویں شریف کا خوبصورت منظر، آستانہ غوثیہ مدینہ کالونی، کالی مارکیٹ نیوکراچی کے

24/11/2023

دعوت عام ۔۔۔۔۔۔ منجانب حضرت محمد وسیم قادری صاحب

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Hose No. 59/11, Sector 5G, New Karachi
Karachi
75850

Opening Hours

16:00 - 05:00