Jan Mohammad Baloch

Jan Mohammad Baloch

Share

Chairman Town Municipal Corporation Malir Official Page of Chairman Jan Mohammad Baloch

Photos from Jan Mohammad Baloch's post 04/06/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن وصدر پی ایس 89جان محمد بلوچ کی ہدایت پر یوسی 02غازی داؤد بروہی چیئرمین محمد نواز بلوچ عیدالضحیٰ کے بعد بکرا پیڑی روڈ اور دیگر شاہراہوں کی صفائی ستھرائی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں

Photos from Jan Mohammad Baloch's post 04/06/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن و صدر پی ایس 89جان محمد بلوچ یوسی 03جعفر طیار میں مختلف گلیوں میں پیور بلاک کی تنصیب کے کام اور سیوریج لائن اور دیگر بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی دورہ کررہے ہیں
اس موقع میونسپل کمشنر آغا سمیر خان درانی،کونسل ممبر ملیر ٹاؤن سید رضا حسین رضوی،سپرنٹنڈنٹ انجینئر رحمت اللہ اربانی میمن،ایکس ای این جنید اقبال زرداری،فیصل شیخ،ای ای ای محمد جمیل،سب انجینئر رسول بخش،مقصود خان،دیگر عابد زئی،طارق دوست،علاقہ معززین بھی موجود ہیں

Photos from Jan Mohammad Baloch's post 04/06/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن و صدر پی ایس 89جان محمد بلوچ کیمپ آفس میں یوسی بلدیاتی نمائندگان وعلاقہ معززین سے مسائل کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہیں
اس موقع میونسپل کمشنر آغا سمیر خان درانی،کونسل ممبر ملیر ٹاؤن ایوب مندرہ،سیاسی وسماجی رہنماء سلیم جے میمن،اور دیگر افسران بھی موجود ہیں

Photos from Jan Mohammad Baloch's post 04/06/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن و صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 ملیر جان محمد بلوچ نے شیش محل اور داؤد گوٹھ کے علاقوں کا دورہ کیا، جہاں سوئی گیس لائن کی تنصیب کا کام مکمل ہونے کے بعد پیور بلاکس بچھانے کے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

04/06/2026

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

‏ ‪

04/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪

Photos from Jan Mohammad Baloch's post 03/06/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن و صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 ملیر جان محمد بلوچ نے پیر محفوظ فٹبال گراؤنڈ کا دورہ کیا اور وہاں جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے فروغ اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل میں کھیلوں کا کردار نہایت اہم ہے۔

Photos from Jan Mohammad Baloch's post 03/06/2026

چیئرمین ملیر ٹاؤن و صدر پی ایس 89جان محمد بلوچ مرکزی دفتر میں محکمہ جاتی سربراہان اوربلدیاتی نمائندگان سے میٹنگ کررہے ہیں
اس موقع میونسپل کمشنر آغا سمیر خان درانی،کونسل ممبر ملیر ٹاؤن سعید اللہ خان،ڈائریکٹر ایچ آر ایم محمد شریف راہوپوٹو،ڈائریکٹر سینی ٹیشن نصیر ایوب،ڈائریکٹر اسپورٹس محمد ادریس کاندھڑو،ڈائریکٹر ایجوکیشن جمال ناصر بھی موجود ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

JMB Office Near Malir Bridge Karachi
Karachi
75050