بلوچستان اسمبلی
آصف علی زرداری۔۔۔۔47ووٹ
آچکزی۔۔۔۔0 ووٹ
PPP Digital Umerkot
PPP Digital Umerkot official
18/01/2024
ماشااللہ عکس بینظیر 😍
20/12/2023
جب حامد میر سر پیٹ پیٹ کر کھہ رہا ہی کہ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کو الگ کرنا جرنل ایوب کا خواب تھا تو پہر بھٹو صاحب کیسے غدار ہوا ؟
15/12/2023
سلام بے نظیر 😓💔
15/12/2023
BBZ🌹
Bilawal Bhutto Zardari
14/12/2023
پرگرام تو وڑ گیا 😂😂
12/12/2023
دیا ہے ہم نے خراج لہو کا وطن کو عدل کا تقاضہ ہے کہ انصاف ہو
12/12/2023
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں صدارتی ریفرنس پر 11 سال بعد پہلی سماعت شروع
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کمرہ عدالت پہنچ گئے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں نو رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے
لارجر بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیٰی آفریدی ، جسٹس امین الدین شامل
جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ ہیں
رجسٹرار سپریم کورٹ نے کیس کے فریقین کو نوٹس جاری کر رکھا ہے
09/12/2023
نوجوان بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ہمارے ملک کے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچ رہا ہے۔
اب بھی صرف اقتدار لینا ہے اور اقتدار ملنے پر صرف انتقام کی باتیں کی جارہی ہے۔
آج نوازشریف نے ایک بار پھر کہا
ہم حساب لیں گے۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر و مشیر وزیراعلی سندھ راشد حسین ربانی کی تیسری برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بتاریخ : 15 اکتوبر بروز اتوار شام 4 بجے
بمقام : رہائش گاہ C-59 بلاک 2 کلفٹن نزد آغا خان میڈیکل سینٹر
Click here to claim your Sponsored Listing.
