31/07/2024
جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پوچھے گا کہ کیا لائے ہو تو یہ شخص کہے گا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں اپنا پورا خاندان لایا ہوں کیونکہ اس شخص کا سارا خاندان شہید ہوا ہے اج کی امت میں سب سے خوش نصیب انسان ہے اللہ ہمیں اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ساتھ میں تمام مسلمانوں کو بھی امین ثم امین

07/05/2024
31/12/2023
26/12/2023