14/02/2024
قائد محترم 🌹
political party
14/02/2024
قائد محترم 🌹
اللہ پاک شہزادہ اہل سنت کو سلامت رکھے* امین* بھائی علامہ احمد بلال سلیم قادری الشامی
کراچی رابطہ کمیٹی کی مجید کالونی سیکٹر کا ہنگامی اجلاس۔
اجلاس میں کارکنان کو تنظیمی کام کو تیز کرنے اور الیکشن میں بھرپور تیاری کی ذہن سازی کی گئی۔
کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن جناب عمران قادری (شیر شاہ)،شکیل قادری (فوجی)،انجم شہزاد قادری،وقار قادری
پاکستان سنی تحریک NA 230 کے نامزد امیدوار زاہد اقبال قادری کی مجید کالونی سیکٹر آمد۔
05/01/2024
کراچی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی دورہ۔
04/01/2024