09/04/2026
Sanghaar Malik, PSP
Government Official
09/04/2026
21/03/2026
Eid Mubarrak to all ❤️
25/12/2025
What a start of the day with elder brother and love of life.
04/11/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
(Surely we belong to Allah, and to Him shall we return)
With profound grief and sorrow, it is announced that Madam Apa Mehr-un-Nisa Malik, a renowned educationist and former Director Education, Sukkur, has left for heavenly abode.
She was the respected mother of Muhammad Abbas Manik, Advocate, elder sister of Malik Iqbal Hussain DSP (Retd), Mukhtiar Malik, writer & Controller (Retd) Radio Pakistan, and Engineer Imtiaz Hussain Malik SE (Retd); and the beloved Phupho of Dr. Farrukh Raza Malik, PSP, SSP East Karachi, and Engineer Sanghaar Malik, PSP, SSP CTD Karachi
Namaz-e-Janaza will be offered today, Wednesday, 05 November 2025, at 3:00 PM at Bukhari Paro, Wado Alam, Khairpur Mir’s.
Family, friends, and well-wishers are requested to attend and join in prayers for the departed soul.
May Allah Almighty grant her maghfirat and the highest place in Jannat-ul-Firdous. Ameen.
27°31'49.9"N 68°45'46.8"E Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.
25/10/2025
آج میں ایک نہایت افسوسناک مگر دل شکن بات آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ میرا بیچ میٹ عدیل اکبر، جو پہلے ہمارے ساتھ سول سروسز اکیڈمی میں آفس مینجمنٹ گروپ کا حصہ ہوتے ہوے ٹریننگ کی اور بعد میں دوبارہ محنت کر کے پورے پاکستان میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرکے پولیس سروس آف پاکستان میں آیا۔ عدیل انتہائی سمجھدار، بااخلاق اور نرم دل انسان تھا۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کچھ دن پہلے اس نے اپنی زندگی کا چراغ خود بجھا لیا۔ وہ نا فقط اپنے خاندان کو پر اپنے دوستوں و احباب کو بھی غمگین کر گیا-
عدیل ایک ایسا شخص تھا جو دوسروں کے درد کو بخوبی سمجھتا تھا اور ہمیشہ دوسروں کی مدد کے لیے تیار رہتا تھا۔ میرا عدیل سے ٹریننگ کے دوران اور اسکے بعد جتنی مرتبہ رابطہ رہا وہ مجھے ملنسار، پیار کرنے والا اور یاروں کا یار نظر آیا، مگر یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارا کام بعض اوقات ایسے ذہنی دباؤ پیدا کر دیتا ہے جو کسی بھی حساس انسان کے لیے ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔ یہ دباؤ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ انسان کبھی کبھی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو جاتا ہے اور اپنی جان لے لیتا ہے۔
یہ صرف عدیل کی کہانی نہیں ہے، بلکہ ہماری سوسائٹی میں بہت سے ایسے افراد کی داستانیں ہیں جو ذہنی دباؤ کے باعث اکیلے پن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے کی ضرورت ہے، ایک دوسرے کی بات سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی بھی اتنا تنہا نہ محسوس کرے کہ وہ اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچے۔
آخر میں یہ تحریر نہ صرف ایک سبق ہے بلکہ ایک یاددہانی بھی ہے کہ پولیس افسر کی زندگی میں کتنی پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے فرائض کے بوجھ تلے بلکہ سماجی نظروں کے دباؤ تلے بھی ہوتا ہے۔ میری یہ تحریر عدیل کے علاوہ ہم سبکو اپنی انٹرونسپیکشن کرنے پر مجبور کرے گی کہ ہمیں ایک دوسرے کے لیے کس طرح نرم گوشہ رکھنا چاہیے جس سے ہم لوگوں کی زندگی میں اذیت کی بجائے سکون کی وجہ بن سکیں-
“Beware of oppressing the one who has no supporter except Allah.”
Imam Hussain A.S
14/08/2025
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارہ
"ڏاڙھي رت رتياس، ڏند تہ ڏاڙهونءَ گل جيئن،
چوڏهينءَ ماہ چنڊ جئَن، پڙ ۾ پاڳڙياس،
ميڙي ۾ محمد جي، مر مرڪي ماس،
تنھن سورھہ کي شاباس، جو مٿي پڙ پرزا ٿئي".
(شاھ عبداللطيف ڀٽائي)
01/04/2025
عید مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
