Aamir Bawa official PTI
we want justice in Pakistan for people of Pakistan
2 بجے کے بعد راستے بند ہونے کے باوجود کارکنان کا سمندر مسلسل امڈتا رہا۔ ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز بڑی تعداد میں پہنچ چکے ہیں۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
ہم پوری تیاری کے ساتھ میدان میں موجود ہیں،چاہے دھرنا دینا پڑے یا جیل کا سامنا کرنا ہو، ہم ہر صورت تیار ہیں۔
جنید اکبر
سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ و ایم پی اے ڈاکٹر محمد اسرار صافی اڈیالہ جیل کے سامنے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ موجود ہیں۔ جب تک ملاقات نہیں ہوتی، ہم یہی بیٹھے رہیں گے۔
10/12/2025
*_علیمہ خان نے کسی سیاسی مقصد کی خاطر اڈیالہ کے باہر دھرنا نہیں دیا بلکہ علیمہ خان کا صرف ایک مطالبہ ہے کہ ان کی ان کے بھائی سے ملاقات کروائی جائے_*
*_لیکن فرعون ظلم کرنے پر بضد ہے_*
*_رات گئے اڈیالہ جیل کے باہر " وزیر اعظم عمران خان " کا نعرہ بلند، کارکنان عمران خان کی فیملی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں_*
*🚨بریکنگ نیوز شدید سردی میں رات کے وقت واٹر کینن کا استعمال کر رہے ہیں 😔💔🖐🏻*
یہ حملہ کرنے والے اور ان کے سرپرست ذہنی مریض ہیں، سینٹر مشتاق
سینٹر مشتاق اس وقت میدان عمل میں موجود ہیں
🫵🏻🔥🫵🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
