BISE , Mirpurkhas

BISE , Mirpurkhas

Share

Office advertise

11/04/2025
Photos from BISE , Mirpurkhas's post 04/06/2024
Photos from BISE , Mirpurkhas's post 04/06/2024

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے زیرِ اہتمام گيارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات سال براے 2024 کے تیسرے روز بورڈ کی ویجلنس ٹیم نے امتحانی سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے ۔
*چیئرمین تعلیمی بورڈ میر پور خاص سید ذوالفقار علی شاہ صاحبِ کی وجلینس ٹیم کی نقل مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ،*

آج تھرپارکر ڈسٹرکٹ میں مسکین جان خان کھوسو گوورمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نگر پارکر ، کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 4 کاپی کیس بھی کیے

اِس موقع پر سیکریٹری تعلیمی بورڈ میرپور خاص انیس الدین صدیقی صاحب ، سابق ڈائریکٹر عبدل حمید شیخ ، محمّد زبیر شیخ ، محمّد کاشف ، محمّد فہیم گوپانگ ، شاہنواز خان بھی موجود تھے

09/04/2024

ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت صاحب کے اعلامیہ کے مطابق گیارہویں جماعت کے (پری انجینئرنگ /پری میڈیکل /سائنس جنرل /آرٹس و کامرس گروپس)کے سالانہ امتحانات سال برائے 2023کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے یہ نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ http://www.bisempk.edu.pk/ پر دیکھےجاسکتے ہیں ۔پری انجینئرنگ گروپ میں (4315) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اس سال 2023میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب (96.29)فیصد رہا ۔کامیا ب امیدواروں میں(3784) نے چھ پرچوں میں ، (215) نے پانچ پرچوں میں ،(137) نے چارپرچوں میں،(10) نے تین پرچوں میں ،(4) نے دوپرچوں میں اور (5)نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی اسی طرح پری میڈیکل گروپ میں (16908) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اس سال 2023میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب (97.48)فیصد رہا ۔کامیا ب امیدواروں میں(15154)نے چھ پرچوں میں ، (845) نے پانچ پرچوں میں ،(182)نے چارپرچوں میں،(238)نے تین پرچوں میں ،(42)نے دوپرچوں میں اور (21)نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی اسی طرح سائنس جنرل گروپ میں (173) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اس سال 2023میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب (95.95)فیصد رہا ۔کامیا ب امیدواروں میں(143)نے چھ پرچوں میں ، (12) نے پانچ پرچوں میں ،(9)نے چارپرچوں میں،(2)نے تین پرچوں میں کامیابی حاصل کی اسی طرح آرٹس گروپ میں (946) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اس سال 2023میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب (86.15)فیصد رہا ۔کامیا ب امیدواروں میں(729)نے چھ پرچوں میں ، (72)نے پانچ پرچوں میں ،(11)نے چارپرچوں میں ،(1)نے دوپرچوں میں اور (2)نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی اور کامرس گروپ میں (31) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اس سال 2023میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب (87.10)فیصد رہا ۔کامیا ب امیدواروں میں(19)نے چھ پرچوں میں ، (5) نے پانچ پرچوں میں ،(3)نے چارپرچوں میں کامیابی حاصل کی #

https://www.bisempk.edu.pk/online_result.html

05/02/2024

Kashmir Solidarity Day










03/01/2024

𝗦𝘁𝗮𝘆 𝗰𝗼𝗻𝗻𝗲𝗰𝘁𝗲𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗼𝘂𝗿 𝗼𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗮𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝗹𝗮𝘁𝗲𝘀𝘁 𝗶𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻. 𝗧𝗵𝗮𝗻𝗸 𝘆𝗼𝘂 𝗳𝗼𝗿 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝘀𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁!

𝗙𝗔𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸:
https://www.facebook.com/bisemirpurkhas
𝗧𝘄𝗶𝘁𝘁𝗲𝗿:
https://www.twitter.com/bisemirpurkhas
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺:
https://www.instagram.com/bisemirpurkhas

𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 : 0333-2999977

𝗟𝗮𝗻𝗱𝗹𝗶𝗻𝗲 : (0233) 9290352

31/12/2023

پریس ریلیز

میرپورخاص( ) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے چیئرمین سید زوالفقار علی شاہ صاحب کے اعلامیہ کے مطابق ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت نے نویں جماعت کے (سائنس /جنرل گروپس)کے سالانہ امتحانات سال برائے 2023کے نتائج کا اعلان کردیا ہے یہ نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.bisemirpurkhas.com پر دیکھےجاسکتے ہیں ۔سائنس گروپ میں (29568) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اس سال 2023میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب (91.74) فیصد رہا ۔کامیا ب امیدواروں میں (27036) نے سات پرچوں میں ،(1483) نے چھ پرچوں میں ، (131) نے پانچ پرچوں میں ،(384) نے چارپرچوں میں،(52) نے تین پرچوں میں ،(60) نے دوپرچوں میں اور (102) نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی ، اسی طرح جنرل گروپ میں (358) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اس سال 2023میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب (66.48) فیصد رہا ۔کامیا ب امیدواروں میں (232) نے سات پرچوں میں ،(39) نے چھ پرچوں میں ، (24) نےپانچ پرچوں میں ،(6) نے چارپرچوں میں،(1) نے تین پرچوں میں ،(3) نے دوپرچوں میں اور (1) نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی #

جاری کردہ
میڈیا کوآرڈینیٹر:
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Board Of Intermediate & Secondary Education Mirpurkhas
Karachi
92

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00